ملائیشیا  اورپاکستان کا میچ 4 4 گول سے برابرہوگیا

پولینڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ چار چار گول سے برابر ہوگیا، میچ کے آخری منٹ میں پاکستان کو پنالٹی سٹروک مل گیا جس پر ابوبکر نے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔ مزید پڑھیں

شعیب اختر نے تین سال بعد ایک بار پھر پی ٹی وی کو جوائن کر لیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے تین سال بعد ایک بار پھر پی ٹی وی کو جوائن کرلیا ۔ شعیب اختر پی ٹی وی ہیڈ کوارٹر پہنچے جہاں وزیر اطلاعات عطا تارڑاور ایم مزید پڑھیں

” قومی ٹیم کو سٹرائیک ریٹ فوبیا ہوچکا ہے، خدا کا واسطہ اس سے باہر نکلیں ،، انگلینڈ سے شکست کے بعد رمیز راجا کی رائے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیئرمین پی سی بی و کمنٹیٹر رمیز راجا نے انگلینڈ کیخلاف سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم پر تنقید کے نشتر برسا دیے۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا ہزاروں بچیوں کی اجتماعی شادی کرانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے جہیز فنڈز کی رقم سے صوبےکی 4ہزار بچیوں کی اجتماعی شادی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بچیوں کی شادی کیلئے فی کس 2لاکھ روپےکی گرانٹ فراہم کی جائےگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت سوشل سیکیورٹی مزید پڑھیں

اہلیہ سے علیٰحدگی کی افواہوں کے درمیان ازدواجی زندگی بارے ہاردیک پانڈیا کاپرانا انٹرویو وائرل ہوگیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ کے موجودہ نائب کپتان ہاردیک پانڈیا کا اہلیہ، سربین اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکووچ سے طلاق کی افواہوں کے درمیان ایک پرانا انٹرویو وائرل ہے۔ روزنامہ “جنگ “کے مطابق اس پرانے انٹرویو میں ہاردیک مزید پڑھیں

چیئرمین انٹربورڈ کا امتحانی پرچوں کے حوالے سے اہم بیان

کراچی : چیئرمین انٹربورڈ نسیم میمن کا کہنا ہے کہ امتحانی پرچوں پرواٹر مارک لگایا گیا ہے، جس سینٹرسے پوچہ آؤٹ ہوگاپتہ چل جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین انٹربورڈ نسیم میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انٹر مزید پڑھیں

ججز سے متعلق نامناسب الفاظ کا استعمال، وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر دلائل طلب

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے ججز کے بارے میں نامناسب الفاظ کا استعمال کرنے پر توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں دلائل طلب کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

تاج حیدر نے مسلم لیگ ن کو اشرافیہ کی جماعت قرار دے دیا

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سینیٹر تاج حیدر نے مسلم لیگ ن کو اشرافیہ کی جماعت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر تاج حیدر نے اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو مزید پڑھیں