بارباڈوس میں سمندری طوفان بھارتی کرکٹ ٹیم بھی پھنس گئی

بارباڈوس(ڈیلی پاکستان آن لائن) سمندری طوفان بیرل کی وجہ سے بھارتی کرکٹ ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی۔ رپورٹس کے مطابق تیسرے درجے کا سمندری طوفان بیرل آج رات یا پیر کی صبح بارباڈوس سے ٹکرائے گا۔ طوفان کا لینڈ فال مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیاگیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)واٹس ایپ نے مئی 2024 میں کمیونٹیز کے لیے ایونٹس نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔اب اس فیچر کو ایسے گروپس کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کسی کمیونٹی کا حصہ نہیں۔ میٹا کی زیر مزید پڑھیں

شعیب اختر نے ویرات کوہلی کو نمبر ون بیٹر اور روہت شرما کو نمبر ون کپتان قرار دے دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے بھارتی سٹار بیٹر ویرات کوہلی کو نمبر ون بیٹر اور روہت شرما کو نمبر ون کپتان قرار دے دیا۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں شعیب مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر اور اہلیہ کی ورلڈ کپ ٹرافی درمیان میں رکھ کر سونے کی تصاویر وائرل

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹرسوریا کمار یادیو اور ان کی اہلیہ کی ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی درمیان میں رکھ کر سونے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ بھارت گزشتہ شب سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ 2024 جیتنے پر مہندرا سنگھ دھونی کی بھارتی ٹیم کو مبارکباد

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کو تین آئی سی سی ٹرافیز جتوانے والے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے بھی ٹی20 ورلڈکپ 2024 جیتنے پر بھارتی ٹیم کو مبارکباد دیدی۔دھونی نے اپنے انسٹاگرام پر لکھا ورلڈکپ چیمپیئنز 2024۔ پرسکون رہ کر خود مزید پڑھیں

ویرات اور روہت کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی نے انٹر نیشنل ٹی 20فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

بارباڈوس(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر روندرا جڈیجا نے بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔جڈیجا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ پر کیا اور کہا کہ ہمیشہ اپنے ملک کیلئے اپنا بہتر دینے مزید پڑھیں

یورو کپ 2024 کے سنسنی خیز مقابلے جاری دفاعی چیمپیئن اٹلی ایونٹ سے باہر ہوگیا

برلن (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورو کپ 2024 میں سوئٹزرلینڈ نےدفاعی چیمپئن اٹلی کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا۔  جرمنی میں جاری یورو کپ 2024 کے پری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ نے اٹلی کو دو صفر سے ہرا کر مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کو ایک سال مکمل کارکردگی کی بنیاد پر ردوبدل کا امکان 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی سی بی نے گزشتہ برس تین سال کیلئے کنٹریکٹ دیئے تھے،فنانشل ماڈل3سال کیلئے لاک تھا، مزید پڑھیں

روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد کس کا بھارتی ٹیم کا کپتان بننے کا امکان ؟ نام سامنے آ گیا

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارتی کپتان روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہاردک پانڈیا کو قیادت سنبھالنے کی ذمہ داریاں دینے کا امکان ہے۔ بھارتی ٹیم نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ مزید پڑھیں