آئر لینڈ کے خلاف میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن بارش سے متاثر

فلوریڈا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی 20ورلڈ کپ کے چوتھے اور آخری گروپ میچ کی تیاری کیلئےٹیم پاکستان فلوریڈا میں ہے۔ موسم کی خرابی کے باعث پریکٹس کا پہلا سیشن متاثر ہوا۔ کھلاڑیوں نے ہلکی پھلکی انڈور فزیکل ٹریننگ کی اور فٹ مزید پڑھیں

ایشین باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری کی رانا مشہود احمد خان سے ملاقات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے ایشین باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری سے ملاقات کی اور ملک میں باکسنگ کےفروغ کے لیے بات چیت کی ۔ پرائم منسٹرز آفس میں مزید پڑھیں

T20، پاکستان اور آئرلینڈ کا میچ داؤ پر لگنے کا خدشہ، نسیم شاہ نے طوفان کی تصویر شیئر کردی

T20، پاکستان اور آئرلینڈ کا میچ داؤ پر لگنے کا خدشہ، نسیم شاہ نے طوفان کی …    نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی فاسٹ بائولر نسیم شاہ نے امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان کی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر شیئر کرتے مزید پڑھیں

اروشی روٹیلا کے بعد سونم باجوہ بھی نسیم شاہ کی مداح ہوگئیں، سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا کہا جانئے؟

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ کی مداح ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سونم باجوہ نے انسٹاگرام سٹوری میں مزید پڑھیں

نیویارک کے نساکاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ 

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیویارک کے نساکاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ  کرلیاگیا۔ نیویارک سٹیڈیم کو عارضی طور پر ورلڈکپ کے میچز کیلئے بنایا گیا تھا،نساکاؤنٹی سٹیڈیم نے پاک بھارت میچ سمیت ورلڈکپ کے 8میچز کی میزبانی کی،ٹی 20ورلڈکپ  کا مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے قریب

تاروبا(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں ویسٹ انڈیز نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرگیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن میں آج گروپ سی میں مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشنز میں اضافہ

حکومت نے مہنگائی کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2004-25 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے اعلان کیا مزید پڑھیں

حسن علی اپنے مخصوص ’جنریٹر سٹائل‘ میں جیت کی خوشی مناتے ہوئے ایک بار پھر انجری کروا بیٹھے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی بائولر حسن علی اپنے مخصوص ’جنریٹر سٹائل‘ میں جیت کی خوشی مناتے ہوئے ایک بار پھر انجری کروا بیٹھے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کرکٹر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں مزید پڑھیں