جامع کلاتھ مارکیٹ کا علاقہ رات گئے میدان جنگ بن گیا

کراچی: رینجرز اور کسٹمز کی جانب سے بولٹن مارکیٹ، جامعہ کلاتھ اور لائٹ ہاؤس کے اطراف مارکیٹوں کے داخلی و خارجی راستے سیل کرکے مشترکہ آپریشن کیا گیا، اس موقع پر اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا گیا۔ اے آر وائی مزید پڑھیں