افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں تاریخ رقم کردی آسٹریلیا کو شکست

کنگز ٹاؤن (ویب ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ افغان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا مزید پڑھیں

خلائی جہاز میں خرابی ناسا کے خلا نورد خلا میں ہی پھنس گئے

نیویارک (ویب ڈیسک)ہوائی جہاز بنانے والے مشہور امریکی کمپنی ”بوئنگ“ کے خلائی جہاز ”اسٹار لائنر“ پر سوار ہوکر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پہنچنے والے ناسا کے دو خلانورد خلا میں پھنس گئے ہیں، کیونکہ جس اسٹار لائنر مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی بھارتی کرکٹر سے شادی کی خبریں 20 اگست کی تاریخ کا دعویٰ

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )مقبول بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا جن کی شعیب ملک سے چند ماہ قبل علیحدگی کی خبر سامنے آئی تھی۔ ثانیہ اور شعیب کی طلاق کی تصدیق ٹینس سٹار کے والد نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے بابر ، شاہین اور دیگر سینئرز کو آرام کروایا جائے،نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے: عثمان شنواری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے ٹیسٹ فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کے بعد سینئر کرکٹرز کو آرام کروانے کا مشورہ دیدیا۔بائیں ہاتھ کے ٹیسٹ فاسٹ مزید پڑھیں

وسیم اکرم قومی ٹیم کی کارکردگی اور بار بار تبدیلیوں پر پھٹ پڑے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ اور قومی ٹیم کی کپتانی کی بار بار تبدیلی پر لوگ ہم پر ہنستے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے امریکی حکومت کے فیصلے کے خلاف قانونی اپیل جمع کرادی

نیویارک (ویب ڈیسک) شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے امریکا میں اپنی ممکنہ پابندی کے خلاف دائر کردہ کیس میں قانونی اپیل اور دستاویزات جمع کرادیے۔ ڈان نیوز کے مطابق  امریکی عدالتی قوانین کے تحت جب بھی دو مزید پڑھیں

اظہر محمود نے ناکامی کے باوجود شاداب خان کو کھلانے کی وجہ بتادی

اظہر محمود نے ناکامی کے باوجود شاداب خان کو کھلانے کی وجہ بتادی لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے ناکامی کے باوجود ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاداب خان کو کھلانے کی وجہ بیان کردی۔ مزید پڑھیں

بھارت نے دنیا کے سب سے بڑی کرپٹو ایکسچینج ’بائنینس‘ پر 22 لاکھ ڈالر جرمانہ کردیا

نئی دہلی (وب ڈیسک) بھارت کے فنانشل انٹیلی جنس یونٹ (ایف آئی یو) نے مقامی اینٹی منی لانڈرنگ ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملک میں کام کرنے پر دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج ’بائنینس‘ پر 22 لاکھ مزید پڑھیں

بابراعظم سمیت کئی پاکستانی کھلاڑیوں نے کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق محمد عامر، محمد رضوان اور بابر اعظم وینکوور نائٹس کی طرف سے کھیلیں گے۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

بابر اعظم کاالزام لگانے والوں کیخلاف ہتک عزت کیس کرنے کا فیصلہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بیٹر بابر اعظم نے الزامات لگانے والوں کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بابر اعظم ہتک عزت کیس کے حوالے سے مزید پڑھیں