پاک انگلینڈ سیریز بین اسٹوکس کھیلیں گے یا نہیں؟

لندن (ویب ڈیسک) پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کو فٹنس ٹیسٹ سے گزرنا پڑے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کیخلاف اکتوبر میں شیڈول تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کیلئے 17 رکنی مزید پڑھیں

قومی کرکٹر محمد نواز کے گھر نئے مہمان کی آمد

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔  فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی کرکٹر محمد نواز نے بیٹی کی پیدائش کی خبر اپنے مداحوں سے شیئر کی، مزید پڑھیں

خاتون کیساتھ نامناسب رویہ؛ سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائد

سڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سری لنکن کرکٹر دلیپ سماراویرا کوڈ آف کنڈکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر کرکٹ آسٹریلیا نے 20 سال کیلئے کسی بھی عہدہ پر فائز رہنے پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ مزید پڑھیں

سری لنکن بلے باز مینڈس نے سعود شکیل کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

گال (ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکا کے سٹار بیٹر کمیندو مینڈس نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کے لیجنڈ کرکٹر سنیل گواسکر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان کے نوجوان بیٹر سعود شکیل کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔ سری لنکا کے شہر مزید پڑھیں

افغانستان نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخی فتح حاصل کرلی

شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان نےجنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں تاریخی فتح سمیٹ لی۔  شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئےپہلے میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقہ کو 6وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 1.0 کی برتری مزید پڑھیں

آصف علی اپنی بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی کے بارے میں بول پڑے

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر  آصف علی نے کہا کہ وہ اس ٹورنامنٹ میں اچھا پرفارم کرنے کی مکمل تیاری کے ساتھ یہ سوچ کر آئے ہیں کہ یہاں اچھا پرفارم کریں اور دوبارہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان ایم ایم اے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نیشنل چیمپئن شپ 2024 کے کامیاب ٹرائلز کا انعقاد

سکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلگت بلتستان ایم ایم اے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایم ایم اے نیشنل چیمپئن شپ 2024 (NFT4) کے کامیاب ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کے صدر بابر قیوم راجہ نے گلگت بلتستان ایم مزید پڑھیں

سنوکر ورلڈ کپ پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

اولان باتور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سنوکر ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو قبرص کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔   تفصیلات کے مطابق منگولیا میں جاری سنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں قومی کیوئسٹ کو قبرص کے مائیکل جارگیو نے مزید پڑھیں

نا قابل شکست پاکستانی فائٹر شاہزیب رند نے برازیلین حریف کو شکست دے کر مسلسل چھٹی کامیابی حاصل کرلی

سنگا پور(سپورٹس رپورٹر) امریکہ کی اہم پرموشن ”کراٹے کومبیٹ،، میں پاکستانی فائٹر شاہزیب رند نے حریف برازیلین فائٹر برونو ایسیس کو شکست دے دی ۔ اس فتح کے بعد شاہزیب رند” کراٹے کومبیٹ،،میں مسلسل چھٹی بار کامیاب ہوئے ہیں اور مزید پڑھیں