انگلینڈ کا دورہ پاکستان؛ ٹیسٹ میچز کی سیریز کہاں ہوگی؟ وینیوز سامنے آگئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے انگلینڈ کیخلاف آئندہ 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے وینیو سے پردہ اٹھادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی انگلینڈ کیخلاف سیریز مزید پڑھیں

ذیابیطس میں مبتلا پاکستانی نژاد باکسر کی مسلسل بارہویں فائٹ میں کامیابی

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ذیابیطس میں مبتلا پاکستانی نژاد باکسر محمد علی نے مسلسل بارہویں فائٹ میں کامیابی حاصل کر لی۔  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد علی نے مانچسٹر میں ہونے والی فائٹ اپنےنام کر لی۔ ذیابیطس میں مبتلاپاکستانی نژادباکسر نے مزید پڑھیں

’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘ باسط علی نے بابراعظم کو’’ قیمتی مشورے‘‘ سے نواز دیا

  کراچی(ویب ڈیسک) ’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘ باسط علی نے بابراعظم کو’’ قیمتی مشورے‘‘ سے نواز دیا۔ ایکسپریس کے مطابق بابراعظم کی عمر اس وقت 29 سال ہے، باسط نے یوٹیوب ویڈیو میں کہا کہ میں اچھی طرح مزید پڑھیں

زوردار چھینک نے فٹبالر کو زخمی کردیا

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ میں ایک فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی کو زوردار چھینک کے بعد زخمی ہونے پر کھیل سے باہر کردیا گیا۔ ’بولٹن وانڈررز‘ کے سٹرائیکر وکٹر اڈیبوئیجو نے منگل کو بیرو میں برسٹل سٹریٹ موٹرز ٹرافی گروپ مزید پڑھیں

معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے تھے، معین علی نے مزید پڑھیں

انگلش بیٹر اولی پوپ نے کرکٹ کی تاریخ کا اہم ترین ریکارڈ بنا دیا

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کے مڈل آرڈر بیٹر اولی پوپ نے کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا ایسا ریکارڈ بنادیا جو لیجنڈری بیٹرز ڈان بریڈمین اور سچن ٹنڈلکر بھی نہیں بناسکے تھے۔ اولی پوپ نے سری لنکا کے خلاف تیسرے مزید پڑھیں

کپتانوں سے متعلق فیصلہ کوچز اور سلیکٹرز کریں گے محسن نقوی کا دو ٹوک اعلان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ کپتانوں سے متعلق  معاملات کوچز اور سلیکٹرز پر چھوڑے ہوئے ہیں وہ فیصلہ  کریں گے۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں تعمیراتی پروجیکٹ کے معائنہ کے بعد مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی پیرس پیرا اولمپکس میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے پر حیدر علی کو مبارکباد

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے پیرس پیرا اولمپکس میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے پر حیدر علی کو مبارکباد دی ہے- وزیراعلیٰ مریم نواز  نے(ڈسکس تھرو) گولہ پھینکنے میں اعلی کارکردگی پر حیدر علی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ کے مستقبل کیلئے اعلیٰ سطح کے اجلاس اور ورکشاپ کا فیصلہ،شان مسعود خوش قسمت ہوسکتے ہیں

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لائحہ عمل کیلئے اعلیٰ سطح کے اجلاس اور ورکشاپ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس اور ورکشاپ کو کنیکشن کیمپ کا نام دیا گیا ہے، کنیکشن مزید پڑھیں