ملتان ٹیسٹ چوتھے دن کا کھیل ختم پاکستان پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں6 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنالیے ہیں جبکہ انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 115 رنز درکار ہیں۔  دوسری مزید پڑھیں

انگلینڈ نے پاکستانی باؤلرز کا بھرکس نکال دیا 726 رنز بنا لیے 170 رنز کی برتری

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلی اننگ میں جوئے روٹ اور ہیری بروک  کی ڈبل سینچری کی بدولت 726 رنز بنا لیے ہیں جبکہ 3 کھلاڑی آؤٹ ہیں اور 170 رنز کی برتری حاصل کر لی مزید پڑھیں

ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد انتقال کرگئے

کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)ٹی20 ورلڈکپ میں شریک قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد کراچی میں انتقال کرگئے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ویمنز مزید پڑھیں

انگلینڈ نے پاکستانی باؤلرز کی دھنائی کرتے ہوئے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا 

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 700 رنز بنا لیئے ہیں جس میں ہیری بروک اور جوئے روٹ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ کی دسویں بڑی پارٹنر شپ قائم کر دی مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ میں ہیری بروک نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ملتان (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے ہیری بروک کرکٹ کی دنیا میں شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے پاکستان میں کھیلے گئے لگاتار 4 ٹیسٹ میچز میں سنچری بنانے والے پہلے  کھلاڑی بن گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران کمنٹیٹر عامر سہیل اور زینب عباس ایک تصویر کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئے

ملتان (ویب ڈیسک) ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران پریزینٹر کے فرائض نبھانے والی زینب عباس اور سابق کرکٹر عامر سہیل کو ایک تصویر  نے سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار بنا دیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف جاری میچ کے دوران پاکستان کا اہم کھلاڑی بیمار ہو گیا 

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز لیگ اسپنر ابرار احمد بخار میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ابرار احمد مزید پڑھیں

شکیب الحسن نے حسینہ واجد کے ملک سے جانے کے بعد عوام سے معافی مانگ لی 

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے جولائی میں طالب علموں کے احتجاج کے دوران اختیار کی گئی  خاموشی پر کئی ماہ بعد معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق شکیب الحسن عوامی مزید پڑھیں