گوگل ڈوڈل بھی اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا



واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا، دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل بھی اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا۔

پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز تو دو دن پہلے ہو گیا ہے، لیکن فرانس میں ہونے والے ان کھیلوں کے مقابلوں سے پوری دنیا ہی اولمپکس کے رنگ میں رنگی نظر آرہی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے پیرس اولمپکس کے رنگ میں رنگ دیا ہے۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں