بھارتی بلے باز جیسوال سال میں 1 ہزار رنز بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئے

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی بیٹر یشاوی جیسوال رواں برس انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔  انھوں نے یہ کارنامہ گذشتہ دنوں پالے کیلی میں سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹوئنٹی 20 مزید پڑھیں

ٹینس ایونٹ میں نوواک جوکووچ کی رافیل نڈال کو شکست

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیرس اولمپکس کے ٹینس ایونٹ میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے سپین کے رافیل نڈال کو شکست دے دی۔ نوواک جوکوچ نے رافیل نڈال کو ہرا کر اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔سربین سٹار نوواک جوکوچ کی مزید پڑھیں

ایشئن انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شرمناک شکست دے دی

مانامہ(تصور حسین )پندرہویں ایشئن انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ 2024 بحرین میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 3_0 سے شکست دے دی۔ پاکستان والی بال ٹیم نے پورے میچ میں انڈیا کو پریشر میں رکھا۔ ایک بھی سیٹ مزید پڑھیں

 مقامی سطح پر تیار کی گئی واٹس ایپ کی متبادل میسجنگ ایپلی کیشن شہریوں کے لیے کب لانچ کیا جائے گا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومتی عہدیداران کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر تیار کی گئی واٹس ایپ کی متبادل میسجنگ ایپلی کیشن سرکاری ملازمین کے لیے متعارف کرائی جا رہی ہے اور بعد ازاں اسے شہریوں کے لیے بھی لانچ کر مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2025 ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہو گا میزبانی بھارت کے سپرد

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ ایشیا کپ 2025 کی میزبانی بھارت کرے گا جبکہ یہ ایڈیشن ٹی20 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔  ایشیا کپ کے مینز، ویمنز، انڈر 19 اور ایمرجنگ مزید پڑھیں

مجھے نہیں معلوم کہ میں ٹیسٹ سیریز سے ڈراپ ہو رہا ہوںشاہین شاہ آفریدی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ کپتانی آنے یا جانے سے متعلق نہیں سوچتا، عزت کے ساتھ پاکستان کیلئے کھیلنا چاہتا ہوں۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  شاہین شاہ مزید پڑھیں

آئندہ ماہ بنگلہ دیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئیں گی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئندہ ماہ بنگلہ دیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچیں گی، ملکی حالات کے باوجود بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اے ٹیم اور ٹیسٹ سکواڈ کا شیڈول ہے ۔ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش اے ٹیم مزید پڑھیں

بورڈ خود کو بچانے کیلئے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہ کرےشاہد آفریدی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ بورڈ خود کو بچانے کیلئے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہ کرے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گیری کرسٹن کی ضرورت گراس روٹ مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کی پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقاتان کے ساتھ تصاویر بنائیں

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پیرس اولمپکس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے ملاقات کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کی اور ان مزید پڑھیں