پاکستان اپنی نئی سیٹلائٹ 30مئی کو خلاءمیں بھیجے گا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اپنی نئی سیٹلائٹ 30مئی کو خلاء میں بھیجے گا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق پاک سیٹ ایم ایم ون نامی یہ سیٹلائٹ پاکستان اور چین کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے جو ایک ملٹی مشن سیٹلائٹ ہے۔ اس مزید پڑھیں

گرمی میں جلدی امراض سے کیسے محفوظ رہیں؟ ماہر امراض جِلد نے آسان نسخہ بتا دیا

گرمیاں آتے ہی گرمی دانے، خارش، اور جِلد کا متاثر ہونا عام ہو جاتا ہے، شدید گرمی کے سبب جِلدی امراض میں اضافہ ہو جاتا ہے، ایسے میں طبی ماہرین ہمیں بتانے آ رہے ہیں کہ گرمی میں جلدی امراض مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں میچ جیتنے کیلئے پرجوش ہیں۔ا±مت نیوزکے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

’’ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں ۔۔‘‘ محمد رضوان کی مداح کے ساتھ دلچسپ گفتگو کی ویڈیو وائرل

لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی مداح سے بات چیت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ کس ٹیم کا سکواڈ سب سے زیادہ مضبوط ہے؟ مورگن نے بتادیا

لندن (ویب ڈیسک) سابق انگلش کپتان آئن مورگن نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے بھارت کی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔ غیر ملکی چینل سکائی سپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر آئن مورگن نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 ٹاپ مزید پڑھیں

امتحانی کاپیوں کی جانچ، انٹر بورڈ انتظامیہ کا بڑا فیصلہ

کراچی: انٹر بورڈ کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سال امتحانی کاپیوں کی جانچ پڑتال گھروں پر نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بورڈ انتظامیہ نے امتحانی کاپیوں کی جانچ پڑتال گھروں پر نہ کرانے کا مزید پڑھیں