پیرس اولمپکس میں 7پاکستانی کھلاڑیوں میں سے پانچ باہر ہو گئے، قوم نے ارشد ندیم سے امیدیں لگا لیں

پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیرس اولمپکس میں پاکستان کے مزید 2 ایتھلیٹس ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ جمعہ کو  پاکستانی اسپرنٹر فائقہ ریاض نے 100 میٹر کوالیفیکشن میں حصہ لیا، وہ اپنی ہیٹ میں چھٹے نمبر پر رہیں۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ مزید پڑھیں

اے ٹی پی کے نمائندے کے دورے سے پاکستان میں اے ٹی پی لیول ٹینس ایونٹس کی راہ ہموار

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اے ٹی پی ٹور کے ایلیٹ سپروائزر آندرے کورنیلوف نے جمعرات کے روز جدید نشتر پارک ٹینس کورٹ کا دورہ کیا تاکہ اس مقام کی اے ٹی پی ٹورنامنٹس کی میزبانی کے لئے موزونیت کا جائزہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی سابق کھلاڑی کو کوچ رکھ لیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بنگلہ دیشی سپنرز کی رہنمائی مشتاق احمد کریں گے، آنے والے ٹور میں بنگال ٹائیگرز کو سابق پاکستانی سٹار کی بطور اسپن کنلسٹنٹ خدمات  حاصل ہوں گی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس مزید پڑھیں

بنگلہ دیش اے ٹیم کے خلاف پاکستان کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک) بنگلادیش اے کے خلاف آئندہ چار روزہ سیریز میں شاہینز کی نمائندگی کیلئے متعدد انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کی تجویز سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابقشاہینز کے سکواڈ میں اہم پاکستانی کرکٹرز مزید پڑھیں

ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ کیا کیا جائےگا؟ پی سی بی کا بڑا فیصلہ 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈسلپن کی خلاف ورزی کرنیوالے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی کھلاڑیوں کے مزید پڑھیں

آئی سی سی نے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کےلیے 7 کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص کردیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کےلیے 7 کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص کردیا۔ -بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے اضافی اخراجات کےلیے 45 لاکھ ڈالر کی اضافی مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم نے چائینیز تائی پائی کو 3_1 سے ہرا دیا

مانامہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کھیلوں کے میدان سے پاکستان جونیئر والی بال کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، پاکستان جونیئر والی بال ٹیم نے  ایشین انڈر 18 والی بال چیمئین شپ میں چائینز تائی پائی کو بھی شکست دے دی ۔ مزید پڑھیں

”تم پاکستان نہیں آنا چاہتے تو مت آﺅ۔“ شاہد آفریدی نے چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے میں ہچکچاہٹ کی شکار بھارتی ٹیم کو لتاڑ دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ”تم پاکستان نہیں آنا چاہتے تو مت آﺅ۔“ شاہد آفریدی نے چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے میں ہچکچاہٹ کی شکار بھارتی ٹیم کو لتاڑ دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سابق کپتان نے کراچی مزید پڑھیں

وقار یونس نے عہدہ سنبھا ل لیا لیکن کپتان کی تقرری کا اختیار کس کا ہو گا؟ جانئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کپتان وقار یونس نے پاکستان کرکٹ بورڈکا اہم عہدہ سنھال لیا تاہم کپتان کی تقرری کا فیصلہ چیئرمین ہی کریں گے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی مزید پڑھیں