ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ،سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت کی فائٹرز مدمقابل ہونگی

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین جونیئرباکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی عائشہ ممتاز سیمی فائنل میں پہنچ گئی،ابوظہی میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں عائشہ کا مقابلہ بھارتی کھلاڑی سےہوگا۔  ابوظہی میں ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ جاری ہے، مزید پڑھیں

کپتانی تبدیلی کیلئے قبول کی تھیشان مسعود کا بنگلہ دیش سے وائٹ واش کے بعد اہم بیان 

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہاہے کہ کپتانی تبدیلی کیلئے قبول کی تھی ،جتنابھی وقت ملے گا بطور کپتان اپنا سوفیصد دوں گا،قوم سے معذرت کرلی، ہاتھ کھڑا کرکے کہتے ہیں اچھا نہیں کھیلے۔ مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لارڈز میں کھیلا جائے گا

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لارڈز میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کی جانب سے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی تاریخوں اور وینیو کا مزید پڑھیں

پاکستان کو کتنی مرتبہ ہوم گراونڈ پر وائٹ واش کا سامنا رہا؟

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلا دیش نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے وائٹ واش مکمل کرلیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ میں دوسری مرتبہ اپنی زمین پر حریف کے ہاتھوں وائٹ واش مزید پڑھیں

شاہین بابراعظم جھگڑا ؟ سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے حقیقت کھول دی

لاہور (ویب ڈیسک) سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذکا اشرف نے وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے درمیان اختلافات کی افواہوں کو مسترد کردیا۔ مقامی ٹی وی چینل سے گفتگو مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ پر پاکستانی ہیڈکوچ جیسی گلیپسی نے ردعمل جاری کر دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں بنگلادیش نے اچھا کھیلا ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن کے کھیل سے متعلق گفتگو میں جیسن گلیسپی نے کہا کہ کنڈیشنز مزید پڑھیں

بابراعظم بہت ضدی سلیکشن میں تبدیلیوں پر مزاحمت کرتے ہیںسابق چیف سلیکٹر کاانکشاف

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ بابراعظم “بہت ضدی” ہیں اور سلیکشن کمیٹی کی طرف سے تجویز کردہ سکواڈ میں تبدیلیوں کے خلاف اکثر مزاحمت کرتے تھے۔ مقامی سپورٹس پلیٹ مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر غیرملکی کوچز آسٹریلیا روانہ ہو جائیں گے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر غیرملکی کوچز آسٹریلیا روانہ ہو جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن بھی آسٹریلیا روانہ ہو جائیں گے،دونوں کوچز انگلینڈ مزید پڑھیں

ارشد ندیم کی کامیابی پر سینیٹ قرارداد متفقہ طورپرمنظور

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ہیرو ارشد ندیم کی کامیابی پر سینیٹ  میں قرارداد متفقہ طورپرمنظور کرلی گئی۔ قرارداد وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی ، قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ ارشد ندیم نے پیرس مزید پڑھیں