چیمپئنز لیگ کی کامیابی کیلیے پوری ٹیم کو ذمہ داری سے کام کرنا ہو گا محسن نقوی  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت چیمپئنز لیگ کے انتظامات سے متعلق اجلاس ہوا۔جس میں اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں چیمپئنز لیگ کرانے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔چیئرمین پی سی بی محسن مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ؛ بنگلہ دیش کی بیٹنگ لائن سنبھل گئی 8وکٹوں پر 193رنز بنا لئے

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی ٹیسٹ میں 26رنز پر 6وکٹ گنوانے کے بعد بنگلہ دیش کی بیٹنگ لائن سنبھل گئی۔چائے کے وقفے تک مہمان ٹیم نے 8وکٹ کے نقصان پر 193رنز بنا لئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے میچ مزید پڑھیں

جو روٹ ٹیسٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے انگلش بیٹر بن گئے

لارڈز ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انگلینڈ کے مڈل آرڈر بیٹر جو روٹ ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے زیادہ 34 سنچریاں بنانے والے انگلش بلے باز بن گئے۔جو روٹ نے سری لنکا کے خلاف لارڈز میں کھیلے جانے والے مزید پڑھیں

ایشین چیمپئنز ٹرافی پاکستانی ہاکی ٹیم اُدھار ایئر ٹکٹس لیکر چین روانہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں 8 ستمبر سے شروع ہونے والی ایشن چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم اُدھار ائیر ٹکٹس لے کر روانہ ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر مزید پڑھیں

ابرارالحق نے ارشد ندیم کو 15 لاکھ روپے نقد انعام دیدیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرار الحق نے پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو 15 لاکھ روپے نقد انعام دیا ہے۔  حال ہی میں ابرار الحق نے لاہور میں اپنی مزید پڑھیں

آغا سلمان بابراعظم کی حمایت میں سامنے آگئے

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے سابق ٹیسٹ کپتان بابراعظم کی حمایت میں آگئے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھی بابراعظم مسلسل 15ویں ٹیسٹ اننگز میں 50 کا عندسہ عبور کرنے سے قاصر مزید پڑھیں

سیکیورٹی کی یقین دہانی ہو تو بھارت کو پاکستان جانا چاہیے ہربھجن سنگھ

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق گیند باز ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کی یقین دہانی پر ہی بھارتی ٹیم کو پاکستان جانا چاہیے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے مزید پڑھیں

کیریبیئن پریمیئر لیگ میں کون سے پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے؟

بارباڈوس(ڈیلی پاکستان آن لائن)ویسٹ انڈیز میں کھیلی جارہی ٹی20 کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں پاکستان کے بعض کھلاڑی شرکت کررہے ہیں جبکہ کچھ ایسے کھلاڑی بھی ہیں جنہیں پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث سی پی ایل سے دستبردار مزید پڑھیں