علیم ڈار 25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)  جنہیں دنیا کے سب سے زیادہ قابل احترام اور قابل تعریف کرکٹ امپائرز میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2024-25 کے سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے۔علیم ڈار کا شاندار اور باوقار مزید پڑھیں

سری لنکن بیٹر نے بابراعظم کا 2 سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا

گال(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکن بلےباز کامندو مینڈس نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بابراعظم کا 2 سال پُرانا ریکارڈ برابر کردیا۔ گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکن بیٹر نے یہ سنگ مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر کی دوسری شادی ہنی مون پر جانے کیلیے استعفیٰ دے دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت سے ایک ایسے کرکٹر کا نام سامنے آیا ہے جنہوں نے دوسری شادی کرنے کے بعد ہنی مون پر جانے کے لیے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل انگلینڈ کو زور دار جھٹکا لگ گیا

لندن (ویب ڈیسک) انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر پاکستان کیخلاف سیریز کے آغاز سے قبل انجری کا شکار ہوکر باہر ہوگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان کیخلاف 17 رکنی اسکواڈ مزید پڑھیں

دنیا میں ہر 3 میں سے ایک بچہ بصارت سے محروم تحقیق میں وجہ سامنے آگئی

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ بصارت سے محروم ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ تحقیق برٹش جرنل آف اوپتھلمولوجی میں شائع کی گئی مزید پڑھیں

ویوو نے    V40سیریز کے برانڈ ایمبیسیڈرز کے طور پر دُرفشاں سلیم  اور بلال عباس کو متعارف کروادیا

کراچی (پروموشنل ریلیز) عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون برانڈ ویوو نے  آج  پاکستان کی سب سے پسندیدہ آن اسکرین جوڑی بلال عباس اور دُرفشاں سلیم کواپنےV40  سیریز کے برانڈ ایمبیسیڈرز کے طور پر متعارف کروا دیا ہے۔ دونوں ستارے اپنی قابلیت مزید پڑھیں

ڈیوین براوو کا تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جمیکا(ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوین براوو نے تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈیوین براوو نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں کہا کہ مزید پڑھیں

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب مظفرخان سیال اور کمشنرلاہورزید بن مقصودکی زیر صدارت لاہور یوتھ فیسٹیول کے حوالے سے اہم اجلاس

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب مظفرخان سیال اور کمشنرلاہورزید بن مقصودکی زیر صدارت لاہور یوتھ فیسٹیول کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقدہوا ہے، جمعرات کے روز پنجاب سٹیڈیم میں ہونیوالے اجلاس میں ڈ مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا 

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کے مایہ ناز بلے باز شکیب الحسن نے  ٹی ٹوینٹی اور ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف اکتوبر میں ڈھاکہ ٹیسٹ ان کا آخری میچ مزید پڑھیں

ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ، پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا

بنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ فائٹ میں پاکستان  کے عثمان وزیر نے فائٹ جیت لی۔ “سما ءٹی وی” کے مطابق بنکاک میں کھیلے گئے ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ فائٹ میں پاکستان کے عثمان وزیر اور بھارت کے تھلک سیلوم مدمقابل مزید پڑھیں