صدر نےعالمی چیمپئن شاہ زیب رند کو10 کروڑ روپے کا چیک دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر شاہ زیب رند کو عالمی کراٹے کومبیٹ چیمپئن شپ سنگاپور جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے انہیں اس کارنامے پر 10 کروڑ روپے مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی20 اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی بابر اعظم کاراج برقرار

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔پاکستان کے سٹار بیٹر بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں وہ مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ون ڈے کپ  ایس  این جی پی ایل ایشال ایسوسی ایٹس  اور سٹیٹ بینک کی کامیابی

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پریذیڈنٹ ون ڈے کپ میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں دفاعی چیمپئن  ایس  این جی پی ایل ۔ ایشال ایسوسی ایٹس اور سٹیٹ بینک نے کامیابی حاصل کرلی۔ ان میچوں کی خاص بات کے آر ایل مزید پڑھیں

تیسرے روز کا کھیل ختم انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے ہیں۔مہمان ٹیم انگلینڈ کو میزبان پاکستان کا سکور برابر مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں جو روٹ نے اہم اعزاز حاصل کرلیا

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر جو روٹ نے سابق انگلش کپتان سر الیسٹر کُک سے اہم اعزاز چھین لیا۔جو روٹ نے پاکستان کے خلاف ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ میں شاندار اننگز کھیلی اور انگلینڈ کی مزید پڑھیں

بھارت کیخلاف سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا

آکلینڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کیم ولیمسن دورۂ بھارت سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔  نیوزی لینڈ کرکٹ حکام کے مطابق کین ولیمسن گروئن انجری کا شکار ہوگئے ہیں، ان کو گروئن کی تکلیف سری مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بابراعظم کے استعفیٰ پر خاموشی توڑ دی کھل کر بول پڑے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین محسن نقوی نے وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم کے مستعفیٰ ہونے کے فیصلے پر کھل کر اپنے موقف کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حالیہ مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور انگلینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لئے ہیں۔ملتان کے انٹرنیشنل مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل لاہور سے کس ملک منتقل ہو سکتا ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے بیچ میگا ایونٹ کے فائنل میچ سے متعلق مختلف خبریں گردش کرنے لگیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں شیڈول 2025 چیمپئینز ٹرافی مزید پڑھیں