رواں ماہ نیپال میں ساف ویمنز چیمپئن شپ:حتمی سکواڈ کا اعلان کردیاگیا

کٹھمنڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے رواں ماہ نیپال میں ہونے والی ساوتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے حتمی سکواڈ کا اعلان کردیا۔پی ایف ایف کے اعلان کردہ سکواڈ میں مزید پڑھیں

نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ:پاکستان کی مہوش علی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

سٹاک ہوم (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی کھلاڑی مہوش علی نے نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔سویڈن میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں مہوش مزید پڑھیں

پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف میچ کے آغاز میں ہی پہلی وکٹ گنوا دی 

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز میں ہی پہلی وکٹ گنوا دی، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 17 رنز بنا لیئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ , ویسٹ انڈیز نے سکاٹ لینڈ کو شکست دے دی

 دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں گروپ بی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں

امام الحق اوران کی اہلیہ شادی اور اپنی پہلی ملاقات کےبارے میں کھل کر بول پڑے

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )امام الحق بہت باصلاحیت بلے باز سمجھے جاتے ہیں اور انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں کئی اچھے ریکارڈ بنائے ہیں۔ انہوں نے ناروے میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر انمول محمود سے ایک پروقار تقریب میں مزید پڑھیں

ویمنز ٹی 20ورلڈکپ؛ بھارت کیخلاف پاکستان کی 71رنز پر 7وکٹیں گر گئیں

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ویمنز ٹی 20ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی71رنز پر 7وکٹیں گر گئیں تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 7ویں میچ میں پاکستان نے مزید پڑھیں

ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے ملتان ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ  الیون کا اعلان  کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم  میں شان مسعود ،صائم ایوب ،عامر جمال ،ابرار احمد،عبداللہ شفیق، بابراعظم، سعود شکیل مزید پڑھیں