ایتھوپیا کے ایتھلیٹس مردوں اور خواتین کی دوڑ میں کامیاب

برلن (ڈیلی پاکستان آن لائن)میراتھن میں ایتھوپیا کے ایتھلیٹس چھائے رہے، مردوں اور خواتین کی دوڑ میں فتح حاصل کرلی۔ ایتھوپیا کے 24 سالہ ملکیسا مینگیشا نے کینیا کے سائبرین کوٹ کو صرف پانچ سیکنڈز سے ہرا کردو گھنٹے تین مزید پڑھیں

آئی پی ایل کے غیرملکی کھلاڑیوں کیلئے بری خبر

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے زیادہ کمانے کا راستہ  روک دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  اب کوئی غیر ملکی کھلاڑی آئی پی مزید پڑھیں

مارخورز کو شکست چیمپئنز ون ڈے کپ2024پینتھرز نے جیت لیا

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیمپئنز ون ڈے کپ2024کا ٹائٹل پینتھرز نے جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق مارخورز نے پینتھرز کو جیت کیلئے123رنز کا ہدف دیا،پینتھرز نے123رنز کا ہدف 18ویں اوورز میں حاصل کرلیا، عبدالبنگلزئی 41رنز بنا کر نمایاں رہے،عمرصدیق19،ساجد مزید پڑھیں

رشبھ پنت کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی کرکٹر حادثے کا شکار

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت کے بعد ایک اور کرکٹر کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آل راؤنڈر مشیر خان لکھنؤ کے مضافات میں سڑک حادثے کا شکار ہوئے، جس کے بعد مزید پڑھیں

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی تھرو نے ان کے ہوش اڑا دیئے تھے۔  ٹوکیو اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ اور پیرس اولمپکس کے مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں پاکستان کو سکاٹ لینڈ سے شکست

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیمیں دبئی میں آئی سی سی ویمن مزید پڑھیں

ساف انڈر 17 فٹبال چیمپیئن شپ سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دے دی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ساف انڈر 17 فٹبال چیمپیئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دے دی۔ مقررہ وقت تک مقابلہ 2-2 سے برابر تھا۔ بنگلادیش نے پنالٹی شوٹ آو¿ٹ پر مقابلہ 2-4 سے جیت کر مزید پڑھیں

لگتا ہے کرکٹرز نے دودھ پینا بند کردیا چاہت فتح علی خان کا قومی کرکٹرز کو ‘نادرمشورہ

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے قومی کرکٹرز کو  خوراک کے حوالےسے اہم مشورہ دے دیا ۔جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ جب میں کرکٹ کھیلتا تھا تو دن میں 2 مرتبہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے ضروری کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کردی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے ضروری کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کر دی۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی صدارت میں اجلاس مزید پڑھیں

پاکستانی امپائر علیم ڈار کا ڈومیسٹک امپائرنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی کے ایوارڈ یافتہ پاکستانی امپائرعلیم ڈار نے ڈومیسٹک امپائرنگ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق پاکستانی امپائرعلیم ڈار 25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پرامپائرنگ سے کنارہ مزید پڑھیں