دوسرا ٹیسٹ میچ پاکستان کے واحد فاسٹ باؤلر عامر جمال فٹنس مسائل کا شکار

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے واحد فاسٹ بولرعامر جمال فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق عامر جمال تکلیف کے ساتھ بیٹنگ جاری رکھے ہوئے تھےجب کہ فزیو مزید پڑھیں

انگلش ٹیم کے بیٹر نے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پچ کے بارے میں اہم بات بتا دی

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر اور سنچری میکر بین ڈکٹ نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ پچ ہر روز مختلف ہوتی جائے گی۔پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر مزید پڑھیں

خود کو تیار رکھا ہوا تھا، بدقسمتی سے بنگلہ دیش کے خلاف موقع نہیں ملا، سپن بولر ساجد خان کی میڈیا سے گفتگو

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ میں نے خود کو تیار رکھا ہوا تھا، بدقسمتی سے بنگلہ دیش کے خلاف موقع نہیں ملا۔ ملتان میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کے دوسرے دن مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت کے پاکستان نہ  جانے کی صورت میں متبادل آپشن پر غور ہو رہا ہے، انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کا بیان

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بھارت کے بغیر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آپشن نہیں ہے، بھارت کے پاکستان نہ  جانے کی صورت میں متبادل آپشن پر غور ہو رہا ہے۔ملتان میں برطانوی صحافیوں سےگفتگو مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ دوسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ نے 6 وکٹیں گنوا لیں

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کو پہلی اننگز میں127رنز کی برتری حاصل ہے،بین ڈکٹ 114اورجوروٹ نے34رنز مزید پڑھیں

جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام پنک پولو کپ 2024ء میں دوسرے روز دو اہم مقابلے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام پنک پولو کپ 2024ء کے دوسرے روز دو اہم میچز کھیلے گئے جن میں ایف جی /دین پولو اور ماسٹر پینٹس کی ٹیمیں فاتح رہیں۔ تفصیلات کے مطابق جناح پولو فیلڈز میں مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں 366 رنز بنا کر آؤٹ 

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی پوری ٹیم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 366رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جس میں ڈیبو کرنے والے کامران غلام کا اہم کردار رہاجنہوں نے پہلی سینچری سکور کی ۔ مزید پڑھیں

قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن تقریباً 3 ماہ بعد بنگلادیش روانہ    

ڈھاکا(ڈیلی پاکستان آن لائن)قتل کے مقدمے میں نامزد سابق کپتان بنگلادیش شکیب الحسن اپنے وطن روانہ ہوگئے۔  بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن کے جمعرات تک بنگلا دیش پہنچنے کا امکان ہے۔بنگلادیشی میڈیا کا بتانا ہے کہ وطن واپسی پر مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ کامران غلام کی سنچری پر بابر اعظم کا ردعمل آگیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں مڈل آرڈر بیٹر کامران غلام کی سنچری پر ردعمل سامنے آگیا۔ قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے انگلینڈ مزید پڑھیں