جرمن کمپنی کیساتھ پاکستان میں جدید طیاروں کی تیاری کیلئے معاہدہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )جرمن کمپنی اور پاکستانی کمپنی کے درمیان لائٹ ویٹ طیاروں کی پاکستان میں مینو فیکچرنگ کیلئے معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت اب پاکستان میں بھی بار جائرو کاپٹرز کی مینوفیکچرنگ ہو سکے گی۔پاکستان مزید پڑھیں

اب بچنا مشکل،ہوائی فائرنگ کے مقام کی انتہائی درستگی کے ساتھ نشاندہی کرنے والا ایک حیران کن سافٹ ویئر تیار کر لیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک پاکستانی طالب علم نے فائرنگ کے مقام کی انتہائی درستگی کے ساتھ نشاندہی کرنے والا ایک حیران کن سافٹ ویئر تیار کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق انجینئرنگ یونیورسٹی آف مردا ن کے اس طالب مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئی ٹی برآمدات میں بھاری اضافہ 

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ میں بڑا اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت آئی ٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں ایک ماہ میں آئی ٹی برآمدات مزید پڑھیں

یورپی یونین نے فیس بک اور انسٹاگرام کے خلاف تحقیقات کا آغازکردیا

برسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی یونین نے فیس بک اور انسٹا گرام کے خلاف رسمی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ یورپی کمیشن کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ اگست 2023 کے ڈیجیٹل سروسز ایکٹ مزید پڑھیں

کونسی موبائل ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے اور کونسی نہیں؟ ماہرین نے مفید مشورے دیدیئے 

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سمارٹ فون صارفین کو آئے دن اپنے فونز میں نئی ایپلی کیشنز انسٹال کرنی پڑتی ہیں۔ ایسے میں وہ کیسے معلوم کر سکتے ہیں کہ کون سی ایپلی کیشن ان کے فون کی سکیورٹی کے لیے خطرناک مزید پڑھیں

میٹا نے اگلے سال تک فیس بک ورک پلیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

کیلی فورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) میٹا کی جانب سے ورک پلیس نامی فیس بک کے آفس کمیونیکیشن پلیٹ فارم کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیس بک ورک پلیس کو مائیکرو سافٹ ٹیمز اور سلیک جیسے آفس کمیونیکیشن مزید پڑھیں

انٹرنیٹ پر وقت گزارنے والے دوسروں کی نسبت 8.5 فیصدزیادہ مطمئن ہوتے ہیں :ایک تحقیق

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹرنیٹ کا استعمال موجودہ عہد میں عام ہو چکا ہے اور بیشتر افراد روزانہ کئی گھنٹے آن لائن سرگرمیوں میں گزارتے ہیں مگر اس سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اس کا مزید پڑھیں

پاکستان میں جاسوسی کیلئے سائبر حملے تعداد میں 300 فیصد اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں جاسوسی کی غرض سے کئے گئے سائبر حملوں کی تعداد میں تین سو فیصد اضافہ ہوگیا ۔نجی ٹی وی جیونیوز نے کیسپرسکی ریسپانس اینڈ ڈیٹیکشن کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ مزید پڑھیں

امریکا میں سور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد انتقال کر گیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا میں سور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد انتقال کر گیا۔خیال رہے کہ میساچوسٹس جنرل ہسپتال کے ماہرین نے 62 سالہ مریض میں مارچ 2024 میں سور کے جینیاتی طور مزید پڑھیں

ایلون مسک نے دماغی مریض کو لگائی گئی’ برین چِپ ‘ میں مسائل کا اعتراف کر لیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایلون مسک نے پہلے نیورالنک برین امپلانٹ میں مسائل کا اعتراف کر لیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی نیورا لنک کی بنائی گئی برین چِپ (Chip) نولینڈ ارباف نامی مریض کے دماغ میں نصب کی مزید پڑھیں