بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا  سے متعلق اہم خبر



نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی 20ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے سے قبل بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا سے متعلق اہم خبر آ گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمرا کو میچ سے قبل فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا،جسپریت بمرا نیٹ پریکٹس کے دوران پاؤں کی تکلیف کا شکار ہوئےتھے۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں