پاک بھارت میچ؛نیسا کرکٹ سٹیڈیم میں ٹاس کتنی اہمیت کا حامل  ہو گا؟ تفصیلات جانیے



نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیویارک میں پاک بھارت ٹاکرا نیسا کرکٹ سٹیڈیم میں ورلڈکپ کا پانچواں میچ ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نیسا کرکٹ سٹیڈیم میں ٹاس اہمیت کا حامل ہوگا، چار میچوں میں تین بار ٹاس جیتنے والی ٹیم نے فیلڈنگ کی اور میچ جیتا،نیسا کرکٹ سٹیڈیم میں 8اننگز میں صرف 2بار ٹیمیں 100رنز سے زیادہ بنا سکیں،نیسا سٹیڈیم میں ابتک سب سے زیادہ کینیڈا نے آئرلینڈ کیخلاف 137رنز بنائے تھے۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں