سری لنکا کے ہیڈکوچ کرس سلورووڈ  بھی مستعفی



کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکا کے ہیڈکوچ کرس سلورووڈ  نے بھی استعفیٰ دیدیا۔

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ کرس سلورووڈ نے ذاتی وجوہات کے باعث استعفیٰ دیا،سابق ہیڈکوچ سری لنکا کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ اپنی فیملی کیساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سری لنکا کے بیٹنگ کنسلٹنٹ مہیلا جے وردھنے نے بھی استعفیٰ دیا تھا۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں