ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا پاک, بھارت ٹاکرا آج نیو یارک میں ہو گا  

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ 2024ء کے سب سے بڑے ٹاکرے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ؛نیسا کرکٹ سٹیڈیم میں ٹاس کتنی اہمیت کا حامل  ہو گا؟ تفصیلات جانیے

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیویارک میں پاک بھارت ٹاکرا نیسا کرکٹ سٹیڈیم میں ورلڈکپ کا پانچواں میچ ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نیسا کرکٹ سٹیڈیم میں ٹاس اہمیت کا حامل ہوگا، چار میچوں میں تین بار مزید پڑھیں

ٹی 20ورلڈکپ کا بڑا ٹاکراعماد وسیم اِن اعظم خان قومی ٹیم سے آؤٹ

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کیخلاف صفر پر آؤٹ اعظم خان بھارت کیخلاف میچ سے آؤٹ ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کپتان بابراعظم اور کوچ گیری کرسٹن کا اعظم خان پر سے اعتماد اٹھ گیا،اعظم خان مزید پڑھیں

کینسر کے ابتدائی مراحل کا پتہ لگانا آسان ہے، لیکن کیسے؟

عام طور پر پھیپھڑوں کے کینسر کو تمباکو نوشی کی بڑی وجہ قرار دیا جاتا ہے لیکن ضروری نہیں کہ تمباکو نوشی نہ کرنے والے اس سے محفوظ رہیں۔ رپورٹ کے مطابق پھیپھڑوں کا کینسر ابتدائی مراحل میں غیر علامتی مزید پڑھیں

نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان کو سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

ورسا (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2-1 گول سے شکست دے دی ہے جس کے بعد تیسری پوزیشن کیلئے پاکستان  کا جنوبی افریقہ کے ساتھ میچ ہوگا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

پاک بھارت کرکٹ لیکن کس کھلاڑی کے پاس کونسی گاڑی ہے ؟ وہ معلومات جو شاید آپ نہیں جانتے 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مداحوں کو اپنے پسندیدہ کرکٹرز کی پرفارمنس کے علاوہ ان کے لائف سٹائل کے بارے میں بھی جاننے کی جستجو ہوتی ہیں اور جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارے کرکٹرز لگژری گاڑیاں رکھنے کی وجہ سے بھی جانے مزید پڑھیں

کرکٹ میں امریکہ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانیوں کے لیےکھیل کے میدان سے اچھی خبر

آستانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے قازقستان میں ہونے والی ایشین چیمپئن شپ میں اپنا پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا، قومی سائیکلسٹ علی الیاس نے انفرادی ٹائم ٹرائل ایونٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔  تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026 ,سعودی عرب نے پاکستان کو کوالیفائر ٹو میں شکست دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹو میں سعودی عرب نے پاکستان کو تین گولز سے شکست دیدی، سعودی فٹبالر فراس البریکان نے میچ میں دو گولز کئے۔ جناح  سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں تماشائیوں مزید پڑھیں