گوتم گمبھیر نے ہیڈ کوچ بننے سے قبل ہی ویرات، روہت شرما کو وارننگ دے ڈالی، حیران کن انکشاف

نئی دہلی (ویب ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر  ہیڈ کوچ کی تعیناتی کے باعث آج کل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں تاہم ان کے اور بی سی سی آئی کے درمیان انٹرویو کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے مزید پڑھیں

افغانستان کے راشد خان ٹی 20میں 100سے کم میچز میں 150وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے

کنگز ٹاؤن(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے راشد خان ٹی 20میں 100سے کم میچز میں 150وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق راشد خان نے 92ٹی 20میچز میں 150وکٹیں مکمل کیں،نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤدی نے 118ٹی مزید پڑھیں

شندور میں برفباری کے باعث پولیو فیسٹیول ملتوی

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے شندور پولو فیسٹیول ملتوی کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیاہے ۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق پولو فیسٹیول کا انعقاد 28 سے 30 جون کو ہونا تھالیکن مزید پڑھیں

دوران میچ شدید گرمی سے کھلاڑی جاں بحق ڈاکٹرز نے کھلاڑیوں کو وارننگ جاری کر دی

ابوظہبی (ویب ڈیسک) کرکٹ کا عالمی میلا جہاں ان دنوں ویسٹ انڈیز میں جاری ہے، وہیں کرکٹ سے متعلق کچھ ایسی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں جو کہ افسردہ کر رہی ہیں۔حال ہی میں خلیجی ریاست میں شدید گرمی مزید پڑھیں

ویرات کوہلی میچ کے دوران ٹیبل کے نیچے کیا کر رہے تھے؟ ویڈیو وائرل

ویرات کوہلی میچ کے دوران ٹیبل کے نیچے کیا کر رہے تھے؟ ویڈیو وائرل نیویارک (ویب ڈیسک) بھارتی ٹیم اکثر اوقات اپنی حرکتوں کے باعث میمز کا حصہ بن جاتی ہیں جبکہ کچھ ویڈیوز اور تصاویر ایسی ہوتی ہیں جس مزید پڑھیں

پنجاب میں ایک ہزار اساتذہ کو فری ڈیجیٹل کورس کرانے کا منصوبہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں ڈیجیٹل سکول آن وہیل منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے آئی ٹی کمپنیوں کے وفود نے ملاقات کی جس میں مریم نواز نے پنجاب مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر ڈی کوک نے ٹی 20انٹرنیشنلز میں نیا کارنامہ سر انجام دیدیا

انٹیگوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقا کے وکٹ کیپرکوئنٹن ڈی کوک نے ٹی 20انٹرنیشنلز میں  نیا کارنامہ سر انجام دے دیا۔ ڈی کوک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وکٹوں کے پیچھے 100 شکار کرنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئے۔ڈی کوک نے مزید پڑھیں

ڈومیسٹک کرکٹ نظام کو مضبوط بنانے کا فیصلہ ،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پلان کی منظوری  دیدی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ نظام کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کو فروغ دینے کے پلان کی منظوری  دیدی۔ نجی ٹی وی چینل جیو مزید پڑھیں

مسٹر پاکستان سید بلال غرشین مسٹر ایشیاء بن گئےگولڈمیڈل جیت لیا

پشین (ڈیلی پاکستان آن لائن )پشین سے تعلق رکھنے والے نوجوان تن ساز (باڈی بلڈر) مسٹر پاکستان سید بلال غرشین نے مالدیپ میں ہونے والی ایشیئن چیمپین شپ میں گولڈ میڈل جیت کر مسٹر ایشیا ءکا ٹائٹل بھی اپنے نام مزید پڑھیں

رمیز راجہ نے اپنی زندگی کا ایک حیران کن‘‘ واقعہ سنادیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف پاکستانی کمنٹیٹراور سابق کرکٹر رمیز راجہ نے ضیاء الحق کے دورا کا ایک ناقابل یقین واقعہ سناتے ہوئے اسے اپنی زندگی کا یادگار لمحہ قرار دیا ہے۔   رمیز راجہ نے اس وقت کا ایک مزید پڑھیں