چلاس, 2 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت کو سر کرلیا



چلاس (ویب ڈیسک) 2 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت کو سرکرلیا۔

آج نیوز کے مطابق  دلاور سد پارہ اور فدا علی شگری نے چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔ 2 نیپالی کوہ پیماؤں نے بھی 8126 میٹر بلند نانگا پربت سر کیا۔

واضح رہے کہ نانگا پربت پر مہم جوئی دیامر فیز سے کی جارہی ہے۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں