چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمے داریاں سنبھال لیں



لاہور(افضل افتخار)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمے داریاں سنبھال لیں۔ٹونی ہیمنگ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور آمد پر گراؤنڈ سٹاف سے ملاقات کی۔چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے گراؤنڈ اور پچز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔پی سی بی نے حال ہی میں ٹونی ہیمنگ کی چیف کیوریٹر کے طور پر تقرری کی ہے۔ٹونی ہیمنگ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پچز تیار کریں گے۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں