ہرارے (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکندر رضا کے بعد ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر انتم نقوی زمبابوے کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ پاکستان نژاد 25 سالہ انتم نقوی کو بھارت کے خلاف سیریز کے لیے زمبابوے کے سکواڈ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 318 خبریں موجود ہیں
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ میں معروف پاکستانی شخصیت نعیم صدیقی المعروف سڈ بھائی نے نیویارک میں موجود سجال کے صدر عقیل احمد اور خزانچی افضل افتخار کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا ۔ ملاقات کے دوران ورلڈ کپ کوریج مزید پڑھیں
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025کا شیڈول آئندہ ہفتے دیگر ملکوں کے بورڈز سے شیئر کرے گا۔ میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی مزید پڑھیں
میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) سلووینیا کے خلاف میچ میں ایکسٹرا ٹائم پینلٹی ’مِس‘ ہونے پر عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو آبدیدہ ہو گئے، جس پر جرمن کوچ اور سابق فٹ بالر ڈیڈی ہیمین نے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بناڈالا مزید پڑھیں
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اپنے پاکستانی کرکٹر شوہر شعیب ملک سے طلاق کے بعد میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہیں اور اب بھارتی میڈیا نے ثانیہ مرزا کے ماضی کو کھنگالتے ہوئے ان کے اداکار شاہد کپور مزید پڑھیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹر شعیب ملک کی اپنی اہلیہ اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھ ورزش کرنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق نوبیاہتا جوڑے کی یہ ویڈیو ان کے فٹنس ٹرینر کی طرف سے اپنے مزید پڑھیں
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے ٹیم میں سرجری سے متعلق کیے گئے سوال پر ایسا رد عمل دے دیا کہ سوال کرنے والے صحافیوں کی بھی ہنسی نکل گئی۔ لند ن میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
برلن (ویب ڈیسک) فرانس اور پرتگال نے یورو کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ فرانس نے بیلجیئم کو ایک صفر سے ہرادیا، فرانس کی جانب سے واحد گول جین ورٹونگھن نے میچ کے 85 ویں منٹ میں کیا۔ مزید پڑھیں
نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مطابق روہت شرما اور ویرات کوہلی چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلنے کیلئے پاکستان آئیں گے۔ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے اپنے حالیہ بیان میں اس مزید پڑھیں
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں جاری ایشیئن 6 ریڈ اور انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئے۔ انڈر 21 میں دونوں پاکستانی کھلاڑی احسن رمضان اور محمد حسنین اختر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ 6 ریڈ بالز مزید پڑھیں