پاکستانی ریسلر علی اسد پر 4 سال کی پابندی عائد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نےبرمنگھم کے کامن ویلتھ گیمزمیں کانسی کا تمغہ جیتنےوالے پاکستانی ریسلرعلی اسد پر ممنوعہ ادویات استعمال کرنےپر4سال کی پابندی عائدکردی۔ پاکستانی ریسلرعلی اسدنےبرمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں برانز میڈل مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے ویٹ لفٹنگ سے مایوس ہوکر پاورلفٹنگ کا رخ کرلیا

 لاہور(ڈیلی پاکستان) کامن ویلتھ گیمز کےگولڈ میڈلسٹ  ویٹ لفٹر  نوح دستگیر بٹ نے ویٹ لفٹنگ سے مایوس ہوکر پاورلفٹنگ کا رخ کرلیا۔ایکسپریس نیوز کےمطابق وہ اگلےماہ کامن ویلتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ویٹ لفٹنگ فیڈریشن مزید پڑھیں

وزیراعظم سے گنیز ریکارڈ قائم کرنے والے 5سالہ سفیان محسود کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والےاور حال ہی میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے 5 سالہ سفیان محسود نے ملاقات کی۔وزیرِ اعظم نےچیئرمین یوتھ پروگرام رانا مزید پڑھیں

کراچی میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی مشتبہ علامات پائی گئیں۔ایئرپورٹ ذرائع کا بتانا ہے کہ منکی مزید پڑھیں

ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کیلئے ایک اور پریشان کن خبر

راولپنڈی (ویب ڈیسک) بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ ہونے کے بعد فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ؛ بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک)  بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان نجم الحسن شانتو نے ٹاس مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے باکسر محمد وسیم کی بڑی مشکل حل کردی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری  نے باکسر محمد وسیم کی اپیل پر نوٹس لے لیا۔ان کا کہنا ہے کہ اٹلی کے سفارتخانے کو لیٹر جاری کیا ہے کہ باکسر محمد وسیم کا ویزہ لگایا جائے۔باکسر محمد مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہی نہ ہو سکا لیکن کیوں ؟ جانیے 

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ مزید پڑھیں

انگلینڈپاکستان ٹیسٹ سیریزکی  میزبانی راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد کو دینے کا پلان تیار

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ کرانے کی حکمت عملی بنا لی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اکتوبر میں انگلینڈکے دورہ پاکستان کا ایک ٹیسٹ میچ فیصل مزید پڑھیں

پی سی بی نے بارش کے بعد وکٹ سکھانے کا ’جدید‘ طریقہ متعارف کروا دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے راولپنڈی میں بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل بارش سے متاثرہ وکٹ خشک کرنے کے لیے ‘جدید’ طریقہ استعمال کرتے ہوئے ماہرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا مزید پڑھیں