بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے لیگ سپنر ابرار احمد قومی ٹیم میں شامل

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے لئے لیگ سپنر ابرار احمد کو اپنے سکواڈ میں شامل کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق انہیں گزشتہ ہفتے راولپنڈی میں مزید پڑھیں

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری بابراعظم کو زور دار جھٹکا رضوان کی بڑی چھلانگ 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں بابراعظم کو زور دار جھٹکا جبکہ محمد رضوان کی بڑی ترقی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم مزید پڑھیں

انگلینڈ کے بیٹر ڈیوڈ ملان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ ملان نے آخری مرتبہ 2023کے آئی سی سی ورلڈکپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی،ڈیوڈ ملان نے 22ٹیسٹ، مزید پڑھیں

بگ بیش کیلئے حتمی نامزدگیوں کا اعلان، 593 مرد و خواتین کرکٹرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے لئے پاکستان کے کسی کرکٹر کی پری سائنگ نہیں ہو سکی۔کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لئے مزید پڑھیں

چیمپئنز کپ ٹیم مینٹور کو پی سی بی سالانہ کتنی رقم دے گا؟ حیران کن انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک)  چیمپئنز کپ ٹیم مینٹورز ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کریں گے، پی سی بی 3 سالہ معاہدے کے تحت انھیں سالانہ 50 لاکھ روپے ادا کرے گا،حکام کو سابق اسٹارز کی مدد سے نئے ٹیلنٹ کے حصول کی مزید پڑھیں

27 سالہ فٹبالر میچ کے دوران دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کرگیا

برازیلیا(ڈیلی پاکستان آن لائن )یوراگوئے کے فٹبالر جون ایزکویردو برازیل میں میچ کے دوران دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کرگئے۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق27 سالہ ایزکویردوگزشتہ ہفتے ساو¿پولو میں میچ کے دوران زمین پرگرگئے تھے۔رپورٹ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروس ایک گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا، برطانیہ اور کینیڈا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس ایک گھنٹے بندش کے بعد بحال ہو گئی۔آو¿ٹج ٹریکنگ ویب سائٹ کے مطابق ایکس کی بندش سے امریکا، کینیڈا اور برطانیہ مزید پڑھیں

پی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ایف ایف ڈسپلنری کمیٹی نے پی مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر چین گئیصدر پاکستان ہاکی فیڈریشن

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر چین کھیلنے کیلئےگئی ہے۔  صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی کا کہنا ہے کہ قومی کھیل ہاکی پر مزید پڑھیں

سابق پاکستانی سوئمر معید مصطفٰی کینیڈا میں انتقال کرگئے

سابق پاکستانی سوئمر معید مصطفٰی 31 برس کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کرگئے ۔   معید مصطفٰی کی میت بدھ کو کینیڈا سے لاہور پہنچائی جائے گی، معید مصطفی نے 2007 میں ایشین سوئمنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی مزید پڑھیں