اپیل منظور  پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 3اراکین پرعائد پابندیاں ختم کردیں

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف)کی اپیل کمیٹی نے 3اراکین پر عائد پابندیاں ختم کر دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اپیل کمیٹی نے اپیلوں پر شنوائی کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے ظاہر شاہ، رانا اشرف اور مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کی پہلی ویکسین کی منظوری دیدی

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے منکی پاکس کی پہلی ویکسین کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق خبرایجنسی نے بتایا کہ ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس کی مزید پڑھیں

کامران اکمل نے کپتان کی تبدیلی پر سوالات اٹھا دیے

لاہور (ویب ڈیسک) سابق کرکٹر کامران اکمل نے کپتان تبدیل کرنے کے حوالے سے سوالات اٹھا دیے اور کہا ہے کہ کیا نیا کپتان پاکستان ٹیم میں روہت شرما، ویرات کوہلی، اسٹیو اسمتھ اور میچل اسٹارک کو لے آئے گا مزید پڑھیں

رونالڈو نے سوشل میڈیا کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی

 لزبن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فٹبال کی دنیا کے ہر دلعزیز پرتگالی کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا کے میدان میں  تاریخ رقم کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق الناصر کے سٹرائیکر، UEFA نیشنز لیگ میں مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کپتان لورا وولوارٹ کی قیادت میں پاکستان پہنچ گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم جوہانسبرگ سے براستہ دبئی لاہور کے علامہ اقبال مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی کرکٹر مہدی حسن نے پاکستان میں کیا اپنا وعدہ پورا کردیا

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی کرکٹر مہدی حسن میراز نے اپنا وعدہ پورا کردیا، انہوں نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے دوران ملنے والی اپنی انعامی رقم مرحوم رکشہ ڈرائیور کے اہلِ خانہ کو دے دی۔  بنگلہ دیش نے حالیہ مزید پڑھیں

پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی  میں بھارتی ٹیم کی شرکت کیلئے  نیا آپشن سامنے آ گیا 

 کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی شرکت کیلیے نیا آپشن سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ روہت شرما الیون رہائش امرتسر میں رہے اور صرف اپنے مزید پڑھیں

افغانستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف سکواڈ کا اعلان کر دیا راشد خان سے متعلق بڑی خبر

 کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان نے جنوبی افریقہ سے پہلی باہمی ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں  تجربہ کارآل راؤنڈر راشد خان کی واپسی ہو گئی تفصیلات کے مطابق انجری کے سبب ابراہیم زدران مزید پڑھیں

انو کھا احتجاج :اسرائیلی ترانا بجنے پر اطالوی فٹ بال شائقین نے منہ موڑ لیا

بڈاپسٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنز کپ میں اسرائیل اور اٹلی کے درمیان میچ میں اسرائیلی ترانہ بجانے کے دوران اطالوی شائقین نے احتجاجاً منہ موڑ لئے۔روزنامہ امت کے مطابق انٹرنیشنل فٹبال میچ میں تقریباً 50 شائقین نے غزہ میں صیہونی مزید پڑھیں