ویرات کوہلی 147 سالہ ریکارڈ توڑنے کے قریب، کتنے رنز درکار ہیں ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر 

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹینڈولکر کے سب سے بڑے ریکارڈ سے محض 58 رنز دور ہیں اور بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں ان کے پاس ٹینڈولکر کا مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیں

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں ہونیوالے ون ڈے ورلڈکپ 2023 سے متعلق کمائی کی تفیصلات شیئر کردیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت نے مزید پڑھیں

اگر بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آئے توگرین شرٹس کو بھی کسی ایونٹ کیلئے بھارت نہیں بھیجنا چاہیے، معین خان

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)معین خان کا کہنا ہے کہ اگر آئندہ برس بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آئے تو پاکستانی ٹیم کو بھی کسی ایونٹ کیلئے بھارت نہیں بھیجنا چاہیے، ان کے مطابق ٹنڈولکر اور ڈریوڈ جیسے سابق کرکٹرز مزید پڑھیں

چیمپئنز ون ڈے کپ آج سے شروع ہوگا

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شائقین کا انتظار ختم ہوا، چیمپئنز ون ڈے کپ آج سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ایونٹ کا افتتاحی میچ کل محمد رضوان کی مارخورز اور شاداب خان کی پینتھرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ کی فاتح مزید پڑھیں

ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز

چنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چوتھی ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز ہوا ہے۔ ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان کے 4 کھلاڑی ایکشن میں تھے جس میں قومی ایتھلیٹس کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن کے صدر عمر احمد اور قومی فائٹرز کی ملاقات

اسلام آباد(جاذب صدیقی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کے عہدیداران اور کھلاڑیوں سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی،وفد میں صدر پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن عمر احمد، چیمپیئنز ایمان خان، بانو بٹ، بریو کامبیٹ مزید پڑھیں

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی بابرشاہین اور رضوان کی پوزیشنز میں بہتری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے  نئی ٹیسٹ رینکنگ  جاری کردی ہے جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں بہتری ہوئی ہے۔آئی سی سی کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 712 پوائنٹس مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ شکست دے سکتے ہیں امریکی فاسٹ باؤلر کا بڑا دعویٰ

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر علی خان نےدعویٰ کیا ہے کہ ہم پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ شکست دے سکتے ہیں۔انہوں نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کے خلاف مزید پڑھیں

چیئرمین محسن نقوی نے  پی سی بی سے سفارشی ٹولے کو نوکری سے نکال دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین  پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ میں سفارشی ٹولوں کا صفایا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پی سی بی چیئرمین کی ہدایت پر نااہل و سفارشی مزید پڑھیں