ہانگ کانگ کے بولر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کر دی

ہانگ کانگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہانگ کانگ کی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر آیوش شکلا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 اوورز میڈن کرا کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ فاسٹ بولر آیوش شکلا نے یہ کارنامہ منگولیا کے خلاف انجام مزید پڑھیں

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی سری لنکا کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

 لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 190 رنز سے شکست دیکر تین میچوں پر مشتمل سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔لارڈز میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے بولر خرم شہزاد بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں جیت کے لیے پر عزم

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ بیٹنگ لائن پر پورا اعتماد ہے انشاءاللہ جیت کی طرف جائیں گے۔بنگلادیش کیخلاف تیسرے دن کے کھیل کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم شہزاد مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی بولرز کی کار کردگی دیکھ کر سابق فاسٹ بولر جنید خان بھڑک اٹھے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ویمن ٹیم کے بولنگ کوچ  اور سابق فاسٹ بولر جنید خان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں  قومی ٹیم کے بولرز کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیا۔سوشل میڈیا  پوسٹ میں جنید خان کا کہنا تھا کہ  ناتجربہ کار مزید پڑھیں

69 پاکستانی کھلاڑیوں کی نامزدگیاں کونسا واحد کھلاڑی منتخب ہوا؟

کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ مکمل ہو گئے۔بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ میں اوورسیز پلیئرز کے لئے ڈرافٹ مکمل کر لیا گیا جس میں مجموعی طور مزید پڑھیں

چیمپئنز لیگ کی کامیابی کیلیے پوری ٹیم کو ذمہ داری سے کام کرنا ہو گا محسن نقوی  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت چیمپئنز لیگ کے انتظامات سے متعلق اجلاس ہوا۔جس میں اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں چیمپئنز لیگ کرانے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔چیئرمین پی سی بی محسن مزید پڑھیں

جو روٹ ٹیسٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے انگلش بیٹر بن گئے

لارڈز ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انگلینڈ کے مڈل آرڈر بیٹر جو روٹ ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے زیادہ 34 سنچریاں بنانے والے انگلش بلے باز بن گئے۔جو روٹ نے سری لنکا کے خلاف لارڈز میں کھیلے جانے والے مزید پڑھیں

ایشین چیمپئنز ٹرافی پاکستانی ہاکی ٹیم اُدھار ایئر ٹکٹس لیکر چین روانہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں 8 ستمبر سے شروع ہونے والی ایشن چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم اُدھار ائیر ٹکٹس لے کر روانہ ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر مزید پڑھیں

ابرارالحق نے ارشد ندیم کو 15 لاکھ روپے نقد انعام دیدیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرار الحق نے پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو 15 لاکھ روپے نقد انعام دیا ہے۔  حال ہی میں ابرار الحق نے لاہور میں اپنی مزید پڑھیں

آغا سلمان بابراعظم کی حمایت میں سامنے آگئے

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے سابق ٹیسٹ کپتان بابراعظم کی حمایت میں آگئے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھی بابراعظم مسلسل 15ویں ٹیسٹ اننگز میں 50 کا عندسہ عبور کرنے سے قاصر مزید پڑھیں