بھارت کے کامیاب کپتان روہت شرما کتنے دولت مند ہیں؟

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )روہت شرما کی کپتانی میں بھارتی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور ایشیا کپ سمیت کئی کامیابیاں سمیٹیں، ان کامیابیوں نے جہاں روہت کے کیریئر کو عروج بخشا وہیں ان کے اثاثوں میں بھی مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد کتنے کروڑ تک جا پہنچی ؟ اہم اعدادو شمار جاری

 اسلام آبا د (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد کتنے کروڑ تک جا پہنچی ؟ اس حوالے سے  اہم اعدادو شمار سامنے آئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد 19کروڑ 29لاکھ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے موجودہ حالات کے باعث کیا شکیب الحسن اپنے ملک میں سیریز کھیل پائیں گے؟ بڑی خبر

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی ٹیم کے آل راؤنڈر و کپتان شکیب الحسن کو جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کا گرین سگنل مل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی لیگ کے رہنما اور آل راؤنڈر پر ڈھاکہ میں مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کب ہو گا؟ جانئے

لاہور (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق شان مسعود کو ہی انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے کپتان برقرار رکھا جائے گا، مزید پڑھیں

یوٹیوب پریمیم کی فیس میں بڑا اضافہ کردیاگیا

کیلی فورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوشل میڈیا وژیوئل پورٹل یوٹیوب نے خاموشی سے یوٹیوب پریمیم کی فیس میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ یہ اضافہ سب سے پہلے یورپ کے یوزرز نے نوٹ کیا۔ نومبر سے فیس بڑھانے کی ابتدا کی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کنکشن کیمپ قومی ٹیم میں اتحاد پر زور

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کنکشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں ٹیم کی خراب پرفارمنس کے ساتھ مینجمنٹ کی کارکردگی پر بھی بات چیت ہوئی جبکہ کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے ٹیم میں اتحاد پر مزید پڑھیں

بیرون ملک پاکستانی باکسرز کے فرار ہونے پر باکسنگ فیڈریشن کے صدر پر تاحیات پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستانی باکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے کے معاملے  پر  پاکستان سپورٹس بورڈ نے  باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی لگادی۔پاکستان سپورٹس بورڈ نے باکسنگ فیڈریشن کے صدر  اور سیکرٹری پر تاحیات پابندی کی مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم دئبی پہنچ گئی

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں دئبی پہنچ گئی، ٹیم آج آرام کرے گی۔ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم دو وارم اَپ میچ کھیلے مزید پڑھیں