بھارتی خاتون ریسلر نے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کو شکست دے دی

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیرس اولمپکس کے فائنل سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی سابق بھارتی خاتون ریسلر  اور کانگریس رہنما  ونیش پھوگاٹ نے بھارتی  ریاستی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کو شکست دے دی۔بھارت میں مقبوضہ جموں وکشمیر اور مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے متعلق برطانوی اخبار کی خبر پی سی بی کا مؤقف سامنے آگیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی تردید کردی۔ ترجمان پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان فائنل سمیت چیمپئنز ٹرافی کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ، انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز ان کی آخری مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ میں دوسرے روز کے کھیل کا اختتام، پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے 96 رنز بنالیے

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے  ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، انگلش ٹیم نے پاکستان کے پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں 96 رنز بنالیے۔ ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ؛انگلینڈ کی پہلی وکٹ4رنز پر گئی کپتان صفر پر آؤٹ

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے 556رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پہلی وکٹ4رنز پر گئی،کپتان اولی پوپ بغیر کوئی رن بنائے نسیم شاہ کی گیند پر آوٹ ہو گئے ۔ قبل ازیں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ؛ پچ لیونگ روم میں بچھا ہوا قالین لگتی ہےسابق انگلش کرکٹر کی تنقید

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلش ٹیم کے سابق کرکٹر اسیٹون فن نے ملتان ٹیسٹ میچ کی پچ پر لب کشائی کردی۔  سوشل میڈیا سائٹ پر سابق انگلش کرکٹر اسیٹون فن نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ مزید پڑھیں

ZEISS کے ساتھ تیار کردہ  ویووV40 5Gاب پاکستان میں خریداری کے لیے دستیاب , قیمت بھی سامنے آگئی

کراچی (پروموشنل ریلیز) ویوو کی جانب سے حال ہی میں متعارف کروایا گیا سمارٹ فون V40 5G، جو پروفیشنل پورٹریٹ فوٹوگرافی کے لیے ZEISS کے ساتھ مشترکہ طور پر تیار کیا گیا ہے، آج سے پاکستان بھر میں صرف 139,999 مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بابراعظم کے استعفیٰ پر خاموشی توڑ دی کھل کر بول پڑے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین محسن نقوی نے وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم کے مستعفیٰ ہونے کے فیصلے پر کھل کر اپنے موقف کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حالیہ مزید پڑھیں

 بولنگ کنسلٹنٹ جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلش کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔جیمز اینڈرسن ٹیم کے ہمراہ ملتان سٹیڈیم پہنچے اور انہوں نے انگلینڈ ٹیم کو تاخیر سے جوائن کیا ہے۔جیمز اینڈرسن سکاٹ مزید پڑھیں