آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی بابر اعظم کی تنزلی

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔  تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی کے ساتھ 12 ویں نمبر پر آگئے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے انگلش ٹیم کو وی وی آئی پی کا درجہ دے دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹیسٹ سیریز کیلئے دورہ پاکستان پر آئی انگلش ٹیم کو وزیراعظم شہبازشریف نے وی وی آئی پی کا درجہ دے دیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق دورہ پاکستان کے دوران انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو مزید پڑھیں

 کب ریٹائر ہوں گا پتا نہیں انفرادی ریکارڈز کو اہمیت نہیں دیتا : رونالڈو

ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پرتگال کے شہرہ آفاق فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ انفرادی ریکارڈز کو زیادہ اہمیت نہیں دیتا، اپنی تمام توجہ النصر کی جیت اور ساتھی کھلاڑیوں کی مدد پر مرکوز ہے۔رونالڈو مزید پڑھیں

بابراعظم کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان نے بھی استعفیٰ دیدیا

ولنگٹن (ویب ڈیسک) سری لنکا میں نیوزی لینڈ کی شرمناک کارکردگی کے بعد ٹم ساؤتھی نے ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹم ساؤتھی نے دسمبر 2022 میں کین ولیمسن کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے مزید پڑھیں

بابراعظم نے کپتانی کیوں چھوڑی اور اگلا کپتان کون ہو گا؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کپتانی چھوڑنے کی وجوہات منظر عام پر آگئی ہیں، بابراعظم کسی ایک فارمیٹ کا کپتان نہیں بننا چاہتے تھے  جبکہ گیری کرسٹن نوجوانوں کو آگے لانا چاہتے ہیں، مزید پڑھیں

بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بابر اعظم  نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ میں کپتانی اچھا تجربہ تھا لیکن ورک لوڈ زیادہ ہوگیاتھا،اب تک جو حاصل مزید پڑھیں

بھارت نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر سریز اپنے نام کرلی

کانپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔کانپور میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

بھارتی باولر ایشون نے مرلی دھرن کا اہم ریکارڈ برابر کردیا

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی سپنر روی چندرن ایشون نے سری لنکا کے سابق لیجنڈری سپنر مرلی دھرن کا ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ ریکارڈ برا بر کر دیا۔منگل کے روز بھارت نے بنگلادیش کو کانپور ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز مزید پڑھیں

یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام مقابلہ حسن نعت شریف کی تقریب تقسیم انعامات 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام مقابلہ حسن نعت شریف کی تقریب تقسیم انعامات منگل کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال پوزیشن حاصل کرنیوالے نعت خواں میں انعامات تقسیم مزید پڑھیں