آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے دیگر بورڈز سے شیئر کرے گی



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے دیگر بورڈز سے شیئر کرے گی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پی سی بی نے چند ہفتے قبل چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھجوایاتھا،آئی سی سی نے شیڈول کا تفصیلی جائزہ لیا، پی سی بی کے شیڈول میں ردوبدل نہیں کی،پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا، انگلینڈاور بھارت شامل ہیں۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں