آسٹریلوی بولر پیٹ کمنز ورلڈکپ کے دومیچز میں 2ہیٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے



کنگزٹاؤن(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلوی بولر پیٹ کمنز نے  ورلڈکپ میں تاریخ رقم کردی ،پیٹ کمنز ورلڈکپ کے دومیچز میں 2ہیٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹ کمنز نے بنگلہ دیش کے بعد افغانستان کیخلاف میچ میں بھی ہیٹرک کی،مسلسل دو انٹرنیشنل میچز میں دو ہیٹرک کرنے والے پیٹ کمنز دوسرے بولر ہیں،ان سے پہلے وسیم اکرم نے 1999میں سری لنکا کے خلاف 2ٹیسٹ میچز میں دو ہیٹرک کی تھیں۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں