پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ حارث رؤف تمہاری کوئی عزت نفس نہیں کہ یوں آسانی سے چھکے کھاتے پھرو۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا سے اپ سیٹ شکست کے بعد ایک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 25 خبریں موجود ہیں
سنگاپور جونیئر اسکواش اوپن چیمپیئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا، پاکستانی کھلاڑی ماہ نور علی نے ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی نے چینی کھلاڑی مزید پڑھیں
لاہور: سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی صدارت کے لیے ہونے والے انتخاب میں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کیے گئے، جب مزید پڑھیں
کراچی: انٹر بورڈ کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سال امتحانی کاپیوں کی جانچ پڑتال گھروں پر نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بورڈ انتظامیہ نے امتحانی کاپیوں کی جانچ پڑتال گھروں پر نہ کرانے کا مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے آج بھی ڈیل کی آفرز موجود ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف مزید پڑھیں