ملک سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں جون کے دوران ماہانہ بنیادوں پر19.4فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون میں سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات کا حجم 320 ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا جومئی کے مقابلے میں 19.4فیصد زیادہ ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں جون کے دوران ماہانہ بنیادوں پر19.4فیصد اضافہ ہوا،ادارہ برائے شماریات
- کاشتکار گاجر کی اچھی پیداوار کے لئے گہری ذرخیز میرازمین کا انتخاب کریں
- موروثی سیاست سے غربت،مہنگائی تک
- گوجرانوالہ،حال ہی میں پروموٹ ہونے والے پولیس افسران کو رینک لگانے کی پروقار تقریب کا اہتمام
- مون سون کا موسم ڈینگی مچھر کی افزائش کے لیے موزوں لہذا شہری احتیاطی تدابیر اپنائیں، ڈی سی
Recent Comments
No comments to show.