انسٹاگرام نے صارفین کیلئے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا  

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ سوشل پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اپنے صارفین کیلئے ایک اور نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام کے مزید پڑھیں

سکاٹش بولر نے ون ڈے ڈیبیو پر7 وکٹیں اڑا کر ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکاٹش بولر چارلی کیسیل نے ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو پر 7 وکٹیں اڑا کر ریکارڈ قائم کردیا، انھوں نے یہ کارنامہ ورلڈ کپ لیگ 2 میں عمان کیخلاف میچ میں انجام دیا۔  چارلی نے 5.4 اوورز میں مزید پڑھیں

کوہلی اور روہت شرما فٹ رہتے ہیں تو وہ 2027 کا ورلڈ کپ بھی کھیل سکتے ہیں، بھارتی ہیڈ کوچ کااہم بیان

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ کرکٹ کھیلنا یا نہ کھیلنا  روہت شرما اور ویرات کوہلی کا ذاتی فیصلہ ہو گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ روہت شرما مزید پڑھیں

چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمے داریاں سنبھال لیں

لاہور(افضل افتخار)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمے داریاں سنبھال لیں۔ٹونی ہیمنگ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور آمد پر گراؤنڈ سٹاف سے ملاقات کی۔چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے گراؤنڈ اور پچز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔پی مزید پڑھیں

دنیا کے قدیم ترین کرکٹ کلب نے کھلاڑیوں کے چھکے مارنے پر پابندی لگا دی ، دلچسپ وجہ بھی سامنے آگئی

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا کے ایک قدیم کلب نےکھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی عائد کردی۔برطانوی میڈیا کے مطابق گراؤنڈ کے ساتھ واقع گھروں کے رہائشیوں نے بالز سے ہونے والے نقصان پر شکایت کی تھی۔  برطانوی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کی میٹرک کی مارک شیٹ سامنے آگئی ، کس مضمون میں کتنے نمبرز حاصل کیے ؟ جانئے

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی میڈیا پر میٹرک کی ایک مارک شیٹ وائرل ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ مارک شیٹ سابق کپتان ویرات کوہلی کی ہے۔مارک شیٹ کے مطابق ویرات نے 2004 میں بھارت کے پشچشم مزید پڑھیں

اگر  بھارت پاکستان نہیں آنا چاہتا تو نہ آئے، چیمپئنز ٹرافی ان کے بغیر  کھیل لیں گے، حسن علی کا بیان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹر حسن علی نے 2025 میں پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شرکت پر سوالیہ نشان لگنے پر کہا ہےکہ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آنا چاہتی تو نہ آئے لیکن مزید پڑھیں

اگر باب وولمر زندہ ہوتے تو آج پاکستان کی کرکٹ بہت مختلف ہوتی یونس خان کا دعویٰ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ باب وولمر اگر آج زندہ ہوتے تو آج پاکستان کی کرکٹ بہت مختلف ہوتی۔ سابق کھلاڑی کا فٹنس سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں مزید پڑھیں

بابراعظم نے اے بی ڈی ویلیئرز کے ساتھ یوٹیوب ویڈیو میں دلچسپ انکشافات کر دیئے 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ انہیں سنوکر کھیلنا پسند ہے اور فارغ وقت میں سائیکلنگ بھی کرتاہوں ۔ قومی ٹیم کے کپتان کا کہناتھا کہ پسندیدہ شخصیت گلوکار مزید پڑھیں

دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پرافسوس ہے، وہ ہماری ٹاپ پک تھے، معین علی کا بیان

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان معین علی کا کہنا ہےکہ اگر کھلاڑی کی کوئی قومی مصروفیت نہ ہو تو اسے لیگز کھیلنے کی اجازت دینے میں کوئی حرج نہیں۔جیونیوز  سے خصوصی گفتگو  میں معین علی نےکہا مزید پڑھیں