پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا کل سے آغاز

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز کل سے ہوگا۔پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ میں کل ڈارون میں مدمقابل ہوں گے جبکہ مزید پڑھیں

 چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار پرپی سی بی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے ایسی چیز مانگ لی کہ بڑی مشکل میں پڑ گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈنے بھارتی بورڈسے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ہندوستانی حکومت کی جانب سے پاکستان جانے کی اجازت دینے سے انکار کا تحریری ثبوت مانگ لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی کے مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نےنو منتخب ہیڈ کوچ گوتم گھمبیر کو زور دار جھٹکا دیدیا 

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ بورڈ  نے نومنتخب ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کو اپنی مرضی کا معاون عملہ فراہم کرنے سے صاف انکار کردیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی سیکریٹری نے نئے ہیڈکوچ گوتم مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل  کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ ٹیسٹ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے، انگلینڈ کے جو روٹ دوسرے جبکہ پاکستان کے بابراعظم  تیسرے نمبر مزید پڑھیں

علیحدگی کی خبروں کے بعد ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ بچے سمیت بھارت چھوڑ کر چلی گئی

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ و سربین اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکووچ بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ کر سربیا چلی گئیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نتاشا اسٹنکووچ کی مزید پڑھیں

پاکستان میں فیس بک تک رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور سمیت ملک بھر سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے تاہم فیس بک کی پیرنٹ آرگنائزیشن میٹا اور نیٹ بلاک نے شکایات کی تصدیق نہیں کی ہے۔ منگل اور بدھ مزید پڑھیں

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری؛کین ولیمسن کا پہلا نمبر،بابراعظم کونسی پر پوزیشن  براجمان، جانیے

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ۔ رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرارہے،پاکستان کے بابراعظم ٹیسٹ رینکنگ میں مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس 2024ء کیلئے بھارتی ایتھلیٹس کی تعداد سامنے آ گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) پیرس اولمپکس 2024ء کے لیے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے اپنے ایتھلیٹس اور آفیشلز کی تصدیق کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  بھارتی اولمپک دستہ 117 ایتھلیٹس اور ریکارڈ 140 آفیشلز پر مشتمل ہو گا، دستے مزید پڑھیں

سابق سری لنکن کپتان کو گھر پر گولی مار کر قتل کردیا گیا

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن )سری لنکا کے انڈر-19 ٹیم کے کپتان دھمیکا نروشنا کو رات گئے مبینہ طور پر گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ سابق کرکٹر دھمیکا نروشنا کو انکی رہائشگاہ امبالنگوڈا میں کنڈا ماواتھا مزید پڑھیں

ہربھجن سنگھ یوراج اور سریش رائنا بڑی مصیبت میں پھنس گئے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) سابق بھارتی کھلاڑیوں پر معزور افراد کی توہین کرنے پر شہری شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ لیجنڈز چیمپئینز شپ 2024 میں پاکستان کے خلاف جیت حاصل کرنے کے بعد بھارتی مزید پڑھیں