آئی سی سی کے بورڈ ممبران ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے مالی معاملات پر ناراض ہو گئے 

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بورڈ ممبران ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے مالی معاملات پر ناراض ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق ورلڈکپ کے مالی اور آپریشنل معاملات پر بورڈ میٹنگ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، شیڈول جاری

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنلز کھیلے گی۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کا مزید پڑھیں

محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ علم نہیں،فیصلہ کریں وزارت سنبھالنی ہے یا کرکٹ بورڈ،شاہدآفریدی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ علم نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شاہد آفریدی نے مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ٹیم کی کپتان کیلئے ہاردیک پانڈیا کی جگہ نئے نام پر غور شروع کردیا

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارتی ٹیم کے نئے کپتان کے لیے ہارک پانڈیا کے نام پر غور کیا جا رہا تھا لیکن اب ان کی جگہ سوریہ کمار یادو کے نام پر مزید پڑھیں

یورو کپ فائنل میں شکست  کے بعد انگلش فٹبال ٹیم کے منیجر مستعفی

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کی یورو کپ کے فائنل میں شکست کے بعد انگلش فٹبال ٹیم کے منیجر گیرتھ ساؤتھ گیٹ نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ گیرتھ ساؤتھ گیٹ کے دور میں انگلش فٹبال فیفا ورلڈ مزید پڑھیں

انٹر نیشنل کرکٹ میں 3 ماہ خراب کارکردگی کے بعد فارم بحال ہوگئی ہے شاداب خان

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی ناقص کارکردگی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی اور کہا کہ 3 ماہ جدوجہد کے بعد اب وکٹیں لینے لگا ہوں۔  لنکا پریمیئر مزید پڑھیں

امریکی سائنسدانوں نے شوگر سے مکمل نجات دلانے والی دوا تیارکرلی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے جس کے شکار ہونے کے بعد اس سے نجات پانا ممکن نہیں بلکہ اسے طرز زندگی کی عادات اور ادویات کی مدد سے کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کی مزید پڑھیں

جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کا مذاق اڑانے پر ہربھجن سنگھ شرمندہ معافی مانگ لی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) سابق بھارتی کھلاڑیوں کی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیتنے کے بعد بنائی گئی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق  فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ مزید پڑھیں