کرکٹ آسٹریلیا کاسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان ،قیادت کون کریگا؟جانیے

میلبرن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہاہے کہ سکاٹ لینڈ میں آسٹریلیا 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی جبکہ انگلینڈ میں تین ٹی مزید پڑھیں

ایک بال پر 13 رنز بھارت نے زمبابوے کیخلاف منفرد ریکارڈ بنا دیا

ہرارے(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک بال پر 13 رنز بناکر بھارت نے زمبابوے کیخلاف میچ میں منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔ گزشتہ روز ہرارے میں زمبابوے کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ کے دوران بھارتی بلے باز یاشاسوی جیسوال نے اننگز مزید پڑھیں

کوپا امریکا فٹبال فائنل ارجنٹائن نے کولمبیا کو ہرا کر فائنل اپنے نام کرلیا

میامی (ڈیلی پاکستان آن لائن) فٹبال ورلڈکپ 2022 جیتنے کے بعد ارجنٹینا کوپا امریکا کا بھی فاتح بن گیا، ارجنٹینا نے یہ اعزاز 16 ویں بار اپنے نام کیا ہے ۔ امریکی ریاست میامی کے ہارڈ راک سٹیڈیم میں کھیلے مزید پڑھیں

نوواک جوکووچ کو شکست:کارلوس الکاریز نے ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لی

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپین کے کارلوس الکاریز نے سربیا کے نوواک جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹس میں ہراکر ومبلنڈن چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا۔ وملبڈن چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کا فائنل سیکنڈ سیڈ سربیا کے نوواک جوکووچ اور مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹرخالد عباد اللہ کا 88 برس کی عمرمیں انتقال

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر خالد عباد اللہ 88 برس کی عمر میں نیوزی لینڈ میں انتقال کر گئے۔ 20 دسمبر 1935 کو لاہور میں پیدا ہونے والے خالد عباد اللہ نے چار ٹیسٹ میچز میں پاکستان مزید پڑھیں

اگر بھارتی ٹیم نہ آئی تو پاکستان بھی 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جائے گا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کے مؤقف سے نہیں ہٹے گا اور  پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ہی مؤقف برقرار  رکھے گا۔ جیو نیوز کے مطابق بھارت کا پاکستان نہ آنے کا مزید پڑھیں

پلان اے، بی کچھ منظور نہیں، چیمپئینز ٹرافی کا پورا ایونٹ پاکستان میں ہوگا، پی سی بی حکام ڈٹ گئے 

لاہور (افضل افتخار )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بھی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی کرنے کیلئے ڈٹ گیا۔ پی سی بی کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا ٹیم کے حوالے سے پراپیگنڈا کررہا ہے، ایونٹ کسی نیوٹرل مزید پڑھیں

سابق کرکٹر راشد لطیف پی سی بی پر برس پڑے مگر کیوں؟ جانیے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کے معاملے سابق راشد لطیف نے لب کشائی کردی۔ میڈیا رپورٹس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بورڈ اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے مزید پڑھیں