ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈزفائنل، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟ جانیے  

برمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا برمنگھم میں کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مقامی مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی خبروں پر بھارتی بورڈ نے کیا بیان دیا ؟

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے اور ہائبرڈ ماڈل کی خبروں کو مسترد کردیا۔بھارتی بورڈ کے آفیشل نے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کےلئے نیوٹرل مزید پڑھیں

کپل دیو کا کینسر میں مبتلا سابق ساتھی کرکٹر کے علاج کیلئے اپنی پنشن دینے کا اعلان 

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے سابق کرکٹر انوشمن گائیکواڈ کے علاج کے لئے اپنی پنشن دینے کا اعلان کیا ہے۔بھارت کو پہلا ورلڈکپ جتوانے والی ٹیم کے کپتان کپل دیو نے مزید پڑھیں

سعودی عرب ای اولمپکس اسپورٹس گیمز 2025ءکی میزبانی کرے گا

جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب ’ای اولمپکس اسپورٹس گیمز 2025ءکی میزبانی کرے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب ای اولمپکس سپورٹس گیمز کی 2025ء میں میزبانی کرے گا۔بین الاقوامی مزید پڑھیں

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ اخراجات پر تحقیقات کا مطالبہ سامنے آتے ہی آئی سی سی کے دو عہدیداروں نے استعفیٰ دیدیا 

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے اخراجات بڑھنے کے معاملے پر تحقیقات کا مطالبہ سامنے آتے ہی آئی سی سی کے دو اعلیٰ عہدیداروں نے استعفیٰ دیدیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر پنکج خمجی مزید پڑھیں

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا

لندن (ویب ڈیسک) ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں انڈین چیمپئنز،آسٹریلیا چیمپئنز کو 86 رنز سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق  انڈیا چیمپئنز نے نارتھیمپٹن میں کھیلے گئے دوسرے سیمی مزید پڑھیں

  مشہور ریسلر اور اداکار  جان سینا کا اننت امبانی کی شادی میں ڈانس ویڈیو وائرل

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی مہنگی ترین شادی میں شرکت کیلئے  مشہور ریسلر اور اداکار جان سینا بھی پہنچ گئے۔ جان سینا آج صبح مکیش امبانی کے بیٹے کی مزید پڑھیں

پی ایف ایف کا قومی ویمن فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے شیڈول کا اعلان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی ویمن فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ابتدائی مرحلہ چار شہروں لاہور، اسلام آباد، کراچی اور کوئٹہ میں 21 جولائی سے 26 جولائی تک ہوگا۔ لاہور لیگ مزید پڑھیں

پنجاب ٹینس اکیڈمی میں ہائی پرفارمنس ٹینس کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر 

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پنجاب ٹینس اکیڈمی باغ جناح لاہور میں ماہانہ جاری رہنے والا علی ایمبرائیڈری ہائی پرفارمنس ٹینس ٹریننگ کیمپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔   اختتامی تقریب میں سابق ہاکی لیجنڈ اور اولمپیئن شہباز سینئر نے مزید پڑھیں