ہاردیک پانڈیا سے علیٰحدگی کی خبروں کے بعد ان کی اہلیہ کا ذومعنی بیان

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے علیٰحدگی کی خبروں کے بعد ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ نے پہلی بار ذومعی ردعمل دیا ہے۔  نتاشا اسٹینکوویچ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو مزید پڑھیں

 برطانیہ کے سابق فٹ بالر ٹومی برنز کی 69سالہ بیوہ انتقال کر گئیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے سابق فٹ بالر ٹومی برنز کی 69سالہ بیوہ انتقال کر گئیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق روزمیری برنزچھٹیاں منانے ٹینریف میں تھیں جہاں طبیعت ناساز ہونے پر انہوں نے چھٹیاں مختصر کیں اور واپس گلاسگو جانے کے مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کا روہت شرما کو ون ڈے اور ٹیسٹ کپتان برقرار رکھنے کا اعلان 

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو ون ڈے اور ٹیسٹ کپتان برقرار رکھنے کا اعلان  کر دیا۔ سیکرٹری بی سی سی آئی جے شاہ نے کہاہے کہ ہمارا اگلا ہدف چیمپیئنز ٹرافی اور ورلڈٹیسٹ چیمپئن مزید پڑھیں

پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کراچی پہنچ گئے

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کراچی پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جیسن گلیسپی پاکستان شاہینز اور ریڈ بال کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے اور پریس کانفرنس بھی مزید پڑھیں

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز   پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 244رنز کا ٹارگٹ دے دیا

برمنگھم(ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز  میں پاکستان چیمپئنز  نے انڈیا چیمپئنز کو جیت کے لیے 244 رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 4 وکٹ پر 243 رنز بنائے۔کامران مزید پڑھیں

و یرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا۔بھارتی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل جیتے ہی ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ ویرات کوہلی نے فائنل میچ میں مزید پڑھیں

پی سی بی کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی

لاہور(افضل افتخار)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مالی سال 25- 2024ء کے بجٹ کی منظوری دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور، نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن پراجیکٹ کےلیے 12 ارب 80 کروڑ روپے مختص کردیے گئے۔ مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دیدی

نیویارک (ویب ڈیسک) پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی۔ پاکستان کے شہیر آفریدی بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دے کر کامیابی کیساتھ پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری کے ایشین چیمپٸن بن گئے۔ پاکستانی پروفیشنل باکسر شہیر آفریدی مزید پڑھیں