3بار گولڈ میڈل جیتنے والی گھڑسوار پیرس اولمپکس سے باہر

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن)اولمپک مقابلوں میں 3 بار گولڈ میڈل جیتنے والے گھوڑے اور اس کی مالکن شارلوٹ ڈجارڈن کو اولپمک 2024 سے باہر کردیا گیا ہے۔ برطانیہ کی ٹیم جی بی کی مشہور گھڑ سوار شارلوٹ ڈجارڈن کی مزید پڑھیں

تربت میں زلزلے کے جھٹکے شدت4.2 ریکارڈ گہرائی 15کلو میٹر تھی 

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان کے علاقہ تربت سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.2اور گہرائی 15کلو میٹر تھی۔زلزلے کا مرکز تربت سے 24کلو میٹر شمال مغرب تھا۔ Source مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی تنزلی کونسے نمبر پر چلے گئے؟ جانیے

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان بلے باز بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے۔  ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے مزید پڑھیں

ہاردیک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ میں طلاق کی مبینہ وجوہات سامنے آگئیں

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کھلاڑی ہاردیک پانڈیا اور اِن کی اہلیہ، سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ نے گزشتہ ہفتے، 18 جولائی کو اپنے درمیان باقاعدہ طور پر علیٰحدگی کا اعلان کیا تھا۔ روزنامہ” جنگ” کے مطابق ہاردیک پانڈیا اور نتاشا میں مزید پڑھیں

ناسا نے زمین کی جانب تیزی سے بڑھتے سیارچے سے خبردار کردیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک بلند و بالا سیارچہ (Asteroid) زمین کے قریب سے گزرنے والا ہے۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے سائنس دانوں وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظام شمسی میں موجود تقریباً 380 فٹ سائز مزید پڑھیں

پی سی بی نے بھارت کو دوطرفہ سیریز کھیلنے کی کوئی پیشکش نہیں کی، بھارتی میڈ یا کا دعویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کو دوطرفہ سیریز کھیلنے کی کوئی پیشکش نہیں کی۔بھارتی نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) نے انکشاف کیا ہے کہ سری لنکا میں جاری انٹرنیشنل مزید پڑھیں

افغان کرکٹ ٹیم چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان آئے گی یا نہیں ? بالآخر معمہ حل ہو گیا

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے چیمپئینز ٹرافی 2025 میں اپنی شرکت سے متعلق پاکستان کو آگاہ کردیا۔سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں افغانستان کرکٹ مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر محمد شامی کو انضمام الحق سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق  کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر سابق کرکٹر باسط علی نے بھارتی بولر محمد شامی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان ملک کے ساتھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

دبئی (ویب ڈیسک) بھارتی معروف سابقہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے، اذہان مرزا ملک کے ہمراہ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابقبین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی نے اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت نئی تصویریں شیئر کی مزید پڑھیں