پاک انگلینڈ سیریز کے چوتھے اور آخری میچ کا ٹاس ہوگیا



لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، صائم ایوب کی جگہ عثمان خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ 4 میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، انگلینڈ نے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو شکست دی تھی جبکہ پہلا اور تیسرا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا تھا۔  





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں