سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں جون کے دوران ماہانہ بنیادوں پر19.4فیصد اضافہ ہوا،ادارہ برائے شماریات

ملک سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں جون کے دوران ماہانہ بنیادوں پر19.4فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون میں سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات کا مزید پڑھیں

کاشتکار گاجر کی اچھی پیداوار کے لئے گہری ذرخیز میرازمین کا انتخاب کریں

محکمہ زراعت نے کہا کہ کاشتکار گاجر کی اچھی پیداوار کے لئے گہری ذرخیز میرازمین کا انتخاب کریں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادخالد محمودنے کاشتکاروں سے کہاکہ گاجر کی کاشت کیلئے زمین کو3 سے4مرتبہ ہل چلانے کے بعد مزید پڑھیں

مون سون کا موسم ڈینگی مچھر کی افزائش کے لیے موزوں لہذا شہری احتیاطی تدابیر اپنائیں، ڈی سی

انسداد ڈینگی ڈے کے حوالے سے محکمہ صحت کے زیراہتمام نکالی جانے والی آگاہی واک کی قیادت ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل نے کی، واک ڈی سی دفتر سے شروع ہو کر ڈی او ہیلتھ پر اختتام پذیر ہوئی، شرکاء مزید پڑھیں

عوام الناس کے تعاون کے بغیر ڈینگی کی بیماری سے چھٹکارہ ممکن نہیں۔ ،پرنسپل گوجرانوالہ میڈیکل کالج

پرنسپل گوجرانوالہ میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر اقبال حسین ڈوگر اور میڈیکل سپرنٹینڈنٹ گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر ارشاد اللہ نے اینٹی ڈینگی ڈے کی مناسبت سے ہسپتال میں منعقدہ سیمینار اور ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مشترکہ بیان میں کہا ہےکہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ،پرائس مجسٹریٹ کا ماڈل ٹاؤن مارکیٹ اور کوٹ بھلہ میں مختلف پھلوں کی دوکانوں پر اچانک چھاپہ ، قیمتوں کا جائزہ

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت(توسیع) وپرائس مجسٹریٹ محمد اعظم مغل نے ماڈل ٹاؤن مارکیٹ اور کوٹ بھلہ میں مختلف پھلوں کی دوکانوں پر اچانک چھاپہ مارا اور پھلوں کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے 2دوکانداروں کو پھل مزید پڑھیں

فرش کی ٹائلیں صاف اور انہیں چمکدار بنائیں

تحریر:خالدہ نورین فرش کی ٹائلیں صاف کرنے اور انہیں چمکدار بنانے میں زیادہ وقت نہیں لگتا، یہ گھروں میں دستیاب عام اشیا سے صاف کی جاسکتی ہیں،البتہ انہیں صاف کرنے کے طریقوں میں کچھ فرق ہوتا ہے۔ پہلا طریقہ:سب سے مزید پڑھیں

سایہ دار پودے و درخت شہر کے تمام پارکوں اور گرین بیلٹس میں لگائے جائیں گے،ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے

گوجرانوالہ(پاک سٹی نیوز) پی ایچ اے کی جانب سے حالیہ بارشوں کے بعدپارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی کیلئے سپیشل صفائی و بحالی مہم کا آغاز کیا گیا ہے،جہاں گھاس کی کٹائی،درختوں،پودوں کی کانٹ چھانٹ،صفائی و دیگر امور سر انجام مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اوقاف بیرسٹر سید اظفر علی ناصر کادارالامان گجرانوالہ کا دورہ، مقیم خواتین سے مسائل دریافت کئے

گجرانوالہ صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور،پنجاب بیرسٹر سید اظفر علی ناصر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) شبیر حسین بٹ،ڈی جی( پی ایچ اے )شاہد عباس جوتہ، علی شاہ،ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال حنا بخری،سپرنٹنڈنٹ دارالامان شاہدہ وارث مزید پڑھیں

ممنوعہ ادویات فروخت کرنیوالے میڈیکل سٹورز کوکسی قسم کی ڈھیل نہ دی جائے،ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ

ڈپٹی کمشنر سائرہ عمرکے زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ (میڈیکل سٹورز، فارمیسیز،ادویات) کے کاروبار،ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزیوں پرڈرگ انسپکٹرزکی کاروائیوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ڈپٹی کمشنر نے سالہا سال سے زیرالتواء کیسزکی ڈی کیو سی بی فورم پرسماعت کی، مزید پڑھیں