حکومت پنجاب نے سپورٹس کے فروغ کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب جاوید اخترمحمود اور کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن/چیئر مین بورڈ نوید حیدر شیرازی

گوجرانوالہ(پاک سٹی نیوز)سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب جاوید اخترمحمود اور کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن/چیئر مین بورڈ نوید حیدر شیرازی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ حکومت پنجاب نے سپورٹس کے فروغ کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیں تاکہ پنجاب بھر کے سرکاری مزید پڑھیں

حالیہ بارشوں کی وجہ سے کنگنی والا پل کی خستہ حالی میں مزیداضافہ ہو گیا ،گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری

گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ ضیاء الحق ،سینئرنائب صدر حمیس گلزارمغل اور نائب صدر عادل ندیم نے ضلعیگو انتظامیہ کی توجہ کنگنی والا پل کی خستہ حالی کی طرف مبذول کراتے ہوئے کہا کہ حالیہ بارشوں کی مزید پڑھیں

کمشنر گوجرانوالہ کاپنجاب کالجز فار ویمن کے سالانہ کھیلوں کا افتتاح

کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی نےپنجاب کالجز فار ویمن گوجرانوالہ کی سالانہ کھیلوں کا افتتاح کیا ہے۔اس موقع پرپنجاب کالجز کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن محمد شہزاد رفیق،پرنسپلز محمد سلمان،محمد عمران،مسز شہزادی عارف،مسز عالیہ صادق،مسز آمنہ ناصر،اساتذہ اور طالبات کی کثیر تعداد مزید پڑھیں

یورپ کی اجارہ داری ختم، فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا

قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے دفاعی چیمپئن فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا، 2006 سے مسلسل 4 یورپی ٹیموں(اٹلی، اسپین، جرمنی اور مزید پڑھیں

سیمی فائنل میں شکست: ورلڈکپ میں سب کو حیران کرنیوالی مراکشی ٹیم کے مداح رو پڑے

مراکش کا فیفا ورلڈلپ کے فائنل میں پہنچنےکاخواب کیا ٹو ٹا دنیا بھر میں مراکش کے فینز کے دل ٹو ٹ گئے۔ قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس نے مراکش کو شکست دے مزید پڑھیں

پہلا سیمی فائنل: کروشیا کو شکست دیکر ارجنٹائن ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے کروشیا کو شکست دے کر چھٹی بار فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ارجنٹائن نےسیمی فائنل میں کروشیا کو تین صفر سے شکست دے دی، ارجنٹائن کے دو گول مزید پڑھیں